صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 407
صحیح البخاری جلدی ۴۰۷ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى دروازہ ہے۔ رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا: پھر جائیں ره أَهْلِهِ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور ہمارے لئے دوپہر کے آرام کرنے کی جگہ وَسَلَّمَ أَيُّ بُيُوتِ أَهْلِنَا أَقْرَبُ فَقَالَ تیار کریں۔ حضرت ابو ایوب نے کہا: آپ دونوں انھیں اللہ کی برکت ۔ ت ہو۔ جب نبی اللہ صلی العلیم گھر أَبُوْ أَيُّوبَ أَنَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ هَذِهِ دَارِي میں آئے ، عبد عبد اللہ بن سلام بھی آگئے اور انہوں وَهَذَا بَابِي قَالَ فَانْطَلِقُ فَهَيِّئْ لَنَا نے کہا : میں اپنے علم سے شہادت دیتا ہوں کہ آپؐ مَقِيلًا قَالَ قُوْمًا عَلَى بَرَكَةِ اللهِ فَلَمَّا اللہ کے رسول ہیں اور ضرورت حقہ کے مطابق جَاءَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آئے ہیں اور یہود خوب جانتے ہیں کہ میں ان کا جَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ فَقَالَ أَشْهَدُ سردار ہوں اور ان کے سردار کا بیٹا ہوں اور ان میں سب سے زیادہ عالم ہوں اور ان میں سے جو أَنَّكَ رَسُوْلُ اللَّهِ وَأَنَّكَ جِئْتَ بِحَقِّ بڑا عالم تھا اس کا بیٹا ہوں۔ پس آپ انہیں بلائیں وَقَدْ عَلِمَتْ يَهُودُ أَنِّي سَيِّدُهُمْ وَابْنُ اور م اور میرے متعلق ان سے پوچھیں۔ پیشتر اس کے سَيِّدِهِمْ وَأَعْلَمُهُمْ وَابْنُ أَعْلَمِهِمْ کہ وہ جائیں کہ میں اسلام قبول کر چکا ہوں تو فَادْعُهُمْ فَاسْأَلُهُمْ عَنِي قَبْلَ أَنْ يَعْلَمُوا میرے متعلق وہ کچھ کہیں گے جو مجھ میں نہیں ہے۔ أَنِّي قَدْ أَسْلَمْتُ فَإِنَّهُمْ إِنْ يَعْلَمُوْا چنانچہ ہی اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یہود کو بلا بھیجا۔ وہ آئے اور آپ کے پاس اندر آئے۔ رسول اللہ أَنِّي قَدْ أَسْلَمْتُ قَالُوْا فِيَّ مَا لَيْسَ صلى الله عليه علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: اے یہود کی فِيَّ فَأَرْسَلَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جماعت! اسی اللہ کی قسم ہے جس کے سوا کوئی وَسَلَّمَ فَأَقْبَلُوْا فَدَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالَ معبود نہیں، تم خوب جانتے ہو کہ میں اللہ کا ہی لَهُمْ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول ہوں اور میں تمہارے پاس ضرورت کے وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ الْيَهُوْدِ وَيْلَكُمْ اتَّقُوا وقت آیا ہوں۔ اس لئے اسلام قبول کرو۔ انہوں نے کہا: ہمیں معلوم نہیں کہ آپ اللہ کے رسول اللهَ فَوَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنَّكُمْ ہیں۔ آپ نے تین بار یہی فرمایا۔ انہوں نے بھی لَتَعْلَمُوْنَ أَنِّي رَسُوْلُ اللهِ حَقًّا وَأَنِّي یہی جواب دیا۔ آپؐ نے فرمایا: عبد اللہ بن جِئْتُكُمْ بِحَقٍ فَأَسْلِمُوْا قَالُوْا مَا نَعْلَمُهُ سلام تم میں کیسے آدمی ہیں؟ کہنے لگے: وہ تو ہمارے