صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 404 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 404

صحیح البخاری جلدی له له ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لعاب پہلی چیز تھی جو اس کے پیٹ میں داخل حَنَّكَهُ بِتَمْرَةٍ ثُمَّ دَعَا لَهُ وَبَرَّكَ عَلَيْهِ ہوئی۔ پھر اس کے بعد آپ نے چبائی ہوئی کھجور وَكَانَ أَوَّلَ مَوْلُودٍ وُلِدَ فِي الْإِسْلَامِ۔ کو اس کے تالو سے لگا دیا۔ اس کے بعد آپ نے اس کے لئے دعا کی (اور کہا:) اللہ اسے مبارک کرے۔ عبد اللہ بن زبیر پہلا بچہ تھا جو (ہجرت کے بعد ) اسلام میں پیدا ہوا۔ تَابَعَهُ خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ عَلِيّ زكريا بن يحيی کی طرح اس حدیث کو خالد بن مخلد بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنَّ نے بھی علی بن مسہر سے نقل کیا۔ علی نے ہشام أَسْمَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا هَاجَرَتْ ( بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے باپ نے حضرت رت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ اس میں یوں ہے کہ وہ ؟ یوں ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کر کے گئیں اور وہ اس وَهِيَ حُبْلَى۔ طرفه: ۵۴۶۹ وقت حاملہ تھیں۔ ۳۹۱۰: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ ۳۹۱۰: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ابو اسامہ سے، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَوَّلُ عروہ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت مَوْلُوْدٍ وُلِدَ فِي الْإِسْلَامِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ حضرت عائشہ الزُّبَيْرِ أَتَوْا بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا کہ اسلام کے زمانہ میں (مہاجرین کا) وَسَلَّمَ فَأَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پہلا بچہ جو پیدا ہوا وہ حضرت زبیر کا بیٹا عبدالله تھا۔ اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر وَسَلَّمَ تَمْرَةً فَلَا كَهَا ثُمَّ أَدْخَلَهَا فِي آئے۔ آپ نے ایک کھجور لی اور چبا کر اس کے فِيْهِ فَأَوَّلُ مَا دَخَلَ بَطْنَهُ رِيقُ النَّبِيِّ منہ میں ڈال دی۔ تو سب سے پہلی چیز جو اس کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ منہ میں داخل ہوئی وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا لعاب مبارک تھا۔