صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 403
صحیح البخاری جلدی له الله ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ سنا۔ وہ کہتے تھے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تَبِعَهُ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمِ مدینہ کا رخ کیا تو سراقہ بن مالک بن جعشم نے آپ فَدَعَا عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کا تعاقب کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر وَسَلَّمَ فَسَاخَتْ بِهِ فَرَسُهُ قَالَ ادْعُ دعا کی تو اس کی گھوڑی زمین میں دھنس گئی۔ اللهَ لِي وَلَا أَضُرُّكَ فَدَعَا لَهُ قَالَ (جس سے وہ گر گیا۔) سراقہ کہنے لگا: آپ اللہ فَعَطِشَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے میرے لئے دعا کریں اور میں آپ کو نقصان وَسَلَّمَ فَمَرَّ بِرَاعٍ قَالَ أَبُو بَكْرٍ نہیں پہنچاؤں گا۔ آپؐ نے اس کے لئے دعا کی۔ فَأَخَذْتُ قَدَحًا فَحَلَبْتُ فِيهِ كُتبَةً حضرت براء بن عازب کہتے تھے: نبی صلی الم کو مِنْ لَبَنٍ {فَأَتَيْتُهُ } فَشَرِبَ حَتَّى (راستہ میں) پیاس لگی اور ایک چرواہا پاس سے رَضِيْتُ ۔ گزرا۔ حضرت ابو بکر کہتے تھے : میں نے آ نے ایک پیالہ لیا اور اس میں تھوڑا سا دودھ دوہا { اور آپ کے پاس لایا۔ } آپ نے اتنا پیا کہ میں خوش ہو گیا۔ اطرافه: ۲۴۳۹، ۳۶۱۵، ۳۶۵۲، ۳۹۱۷، ۵۶۰۷ ۳۹۰۹ : حَدَّثَنِي زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى ۳۹۰۹ زکریا بن یحییٰ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ابو اسامہ سے ، ابواسامہ نے ہشام بن عروہ سے، عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَسْمَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ہشام نے اپنے باپ سے ، انہوں نے حضرت اسماء أَنَّهَا حَمَلَتْ بِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ عبد اللہ بن زبیر قَالَتْ فَخَرَجْتُ وَأَنَا مُتِمَّ فَأَتَيْتُ ان کے حمل میں تھے کہتی تھیں کہ میں (مکہ سے) اس وقت نکلی کہ جب حمل کے دن پورے کر چکی الْمَدِينَةَ فَنَزَلْتُ بِقُبَاءٍ فَوَلَدْتُهُ بِقُبَاءِ تھی۔ میں مدینہ پہنچی اور پہنچی اور قباء میں اتری اور قباء میں ثُمَّ أَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں نے اس کو جنا۔ اس کے بعد میں اس کو لے کر وَسَلَّمَ فَوَضَعْتُهُ فِي حَجْرِهِ ثُمَّ دَعَا نبی صلی علیم کے پاس آئی اور آپ کی گود میں اسے بِتَمْرَةٍ فَمَضَغَهَا ثُمَّ تَفَلَ فِي فِيْهِ رکھ دیا۔ آپ نے ایک کھجور منگوائی اور اس کو چبایا فَكَانَ أَوَّلَ شَيْءٍ دَخَلَ جَوْفَهُ رِيْقُ کہ بچے کو گھٹی دیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا (1) لفظ فَأَتَيْتُه فتح الباری مطبوعہ بولاق میں ہے۔ (فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۳۰۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔