صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 401
صحیح البخاری جلدی ۴۰۱ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار وَصَلَّى فِيْهِ رَسُولُ اللهِ لا ثُمَّ جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی اور اس میں رسول اللہ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ فَسَارَ يَمْشِي مَعَهُ لا السلام نے نماز پڑھی۔ پھر آپ اپنی اونٹنی پر سوار النَّاسُ حَتَّى بَرَكَتْ عِنْدَ مَسْجِدِ ہوئے اور لوگ آپ کے ساتھ پیدل چلنے لگے الرَّسُولِ اللهِ بِالْمَدِينَةِ وَهُوَ يُصَلِّي اور وہ اونٹنی مدینہ میں وہاں جا کر بیٹھی جہاں اب فِيهِ يَوْمَئِذٍ رِجَالٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مسجد نبوی ہے۔ ان دنوں وہاں چند مسلمان نماز ڑھا کرتے تھے اور وہ سہیل اور سہل کی کھجوریں پڑھا وَكَانَ مِرْبَدًا لِلتَّمْرِ لِسُهَيْلٍ وَسَهْلٍ سکھانے کی جگہ تھی جو دو یتیم بچے حضرت سعد بن غُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي حَجْرٍ سَعْدِ بْنِ زرارہ کی پرورش میں تھے۔ جب آپ کی اوٹنی نے زُرَارَةَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ لا حِسین آپ کو وہاں بٹھا دیا تو رسول اللہ صلی الیم با رسول نے فرمایا: بَرَكَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ هَذَا إِنْ شَاءَ اللهُ اگر اللہ نے چاہا تو یہیں ہماری قیام گاہ ہو گی۔ پھر الْمَنْزِلُ ثُمَّ دَعَا رَسُوْلُ اللهِ الله رسول الله صلی علیم نے ان دو لڑکوں کو بلایا اور ان الْغُلَامَيْنِ فَسَاوَمَهُمَا بِالْمِرْبَدِ لِيَتَّخِذَهُ سے اس جگہ کی قیمت دریافت کی تا اسے مسجد مَسْجِدًا فَقَالَا لَا بَلْ نَهَبُهُ لَكَ يَا بنائیں تو ان دونوں نے کہا: نہیں یا رسول اللہ ! رَسُولَ اللَّهِ فَأَبَى رَسُولُ اللهِ لا أَنْ ہم آپ کو یہ زمین مفت دیتے ہیں۔ رسول اللہ صد الترسم يَقْبَلَهُ مِنْهُمَا هِبَةً حَتَّى ابْتَاعَهُ مِنْهُمَا صلی علیہم نے ان سے یہ زمین مفت لینے سے انکار کیا اور اسے ان سے خریدا اور پھر وہاں مسجد بنائی اور ثُمَّ بَنَاهُ مَسْجِدًا وَطَفِقَ رَسُوْلُ اللَّهِ رسول الله صلى الل ہم اس مسجد کے بنانے کے لئے يَنْقُلُ مَعَهُمُ اللَّينَ فِي بُنْيَانِهِ لوگوں کے ساتھ اینٹیں ڈھونے لگے اور جب وَيَقُوْلُ وَهُوَ يَنْقُلُ اللَّبِنَ: اینٹیں ڈھو رہے تھے تو ساتھ ساتھ کہتے جاتے: هَذَا الْحِمَالُ لَا حِمَالَ خَيْبَرْ یہ بوجھ خیبر کے بوجھ جیسا نہیں بلکہ هَذَا أَبَرُّ رَبَّنَا وَ أَطْهَرْ اے ہمارے رب ! یہ بہت بھلا اور پاکیزہ ہے وَيَقُوْلُ : نیز فرماتے تھے: اللَّهُمَّ إِنَّ الْأَجْرَ أَجْرُ الْآخِرَهُ اے اللہ ! اصل ثواب تو آخرت کا ثواب ہے فَارْحَمِ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهُ اس لئے تو ان انصار اور مہاجرین پر رحم فرما