صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 397
صحیح البخاری جلدے ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار ٣٩٠٦ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي :۳۹۰۶ ابن شہاب کہتے تھے کہ عبد الرحمن بن عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكَ الْمُدْلِجِيُّ مالك دلجی نے جو کہ سراقہ بن مالک بن جعشم کے وَهُوَ ابْنُ أَخِي سُرَاقَةَ بْن مَالِكِ بْن بھتیجے تھے، بتایا کہ ان کے باپ نے ان کو خبر دی جُعْشُم أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ کہ انہوں نے سراقہ بن جعشم سے سنا۔کہتے تھے کہ ہمارے پاس کفار قریش کے ایلچی آئے جو سُرَاقَةَ بْنَ جُعْشُم يَقُوْلُ جَاءَنَا رُسُلُ رسول الله صلى ال عالم اور حضرت ابو بکر ان دونوں میں كُفَّارِ قُرَيْشٍ يَجْعَلُونَ فِي رَسُولِ اللَّهِ سے ہر ایک کی دیت مقرر کرنے لگے ، اس شخص صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ دِيَةَ کیلئے جو ان کو قتل کرے یا قید کرے۔اسی اثنا میں كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا لِمَنْ قَتَلَهُ أَوْ أَسَرَهُ کہ میں اپنی قوم بنو مدلج کی ایک مجلس میں بیٹھا ہوا فَبَيْنَمَا أَنَا جَالِسٌ فِي مَجْلِسٍ مِنْ تھا کہ ان میں سے ایک شخص سامنے سے آیا اور مَّجَالِسِ قَوْمِي بَنِي مُدْلِحٍ إِذْ أَقْبَلَ آکر ہمارے پاس کھڑا ہو گیا اور ہم بیٹھے تھے، کہنے رَجُلٌ مِّنْهُمْ حَتَّى قَامَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ لگا: سراقہ! میں نے ابھی سمندر کے کنارے کی جُلُوسٌ فَقَالَ يَا سُرَاقَةُ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ طرف کچھ آدمی دیکھے ہیں۔میں سمجھتا ہوں وہی محمد آنِفًا أَسْوِدَةً بِالسَّاحِلِ أَرَاهَا مُحَمَّدًا اور اس کے ساتھی ہیں۔سراقہ کہتے تھے کہ میں وَأَصْحَابَهُ قَالَ سُرَاقَةُ فَعَرَفْتُ أَنَّهُمْ نے شناخت کر لیا کہ وہی ہیں مگر میں نے اسے کہا: وہ ہرگز نہیں ہیں، بلکہ تم نے فلاں فلاں کو دیکھا ہے هُمْ فَقُلْتُ لَهُ إِنَّهُمْ لَيْسُوا بِهِمْ جو ہمارے سامنے گئے تھے۔پھر میں اس مجلس میں وَلَكِنَّكَ رَأَيْتَ فَلَانًا وَفُلَانًا انْطَلَقُوا کچھ دیر ٹھہرا رہا۔اس کے بعد اُٹھا اور گھر گیا اور بِأَعْيُنِنَا ثُمَّ لَبِثْتُ فِي الْمَجْلِس سَاعَةً اپنی لونڈی سے کہا: میری گھوڑی نکالو، وہ ٹیلہ کے ثُمَّ قُمْتُ فَدَخَلْتُ فَأَمَرْتُ جَارِيَتِي پرے ہی رہے، وہاں اس کو میرے لئے تھامے أَنْ تَخْرُجَ بِفَرَسِي وَهِيَ مِنْ وَرَاءِ رکھو۔چنانچہ میں نے اپنا نیزہ لیا اور اس کو لے کر أَكَمَةٍ فَتَحْبِسَهَا عَلَيَّ وَأَخَذْتُ گھر کے پیچھے کی طرف سے نکلا۔میں نے نیزے رُمْحِي فَخَرَجْتُ بِهِ مِنْ ظَهْرِ الْبَيْتِ کے بھال کو زمین پر رکھا اور اس کے اوپر کے حصہ فَخَطَطَتُ بِرجِهِ الْأَرْضَ وَخَفَضْتُ کو نیچے جھکایا اور اسی طرح اپنی گھوڑی کے پاس