صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 396 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 396

صحیح البخاری جلدی ۳۹۶ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار وَيَرْعَى عَلَيْهِمَا عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ ان کو بتا دیتے اور حضرت ابوبکر کا غلام عامر بن مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ مِنْحَةً مِنْ غَنَمٍ فبيره بکریوں کے ریوڑ میں سے ایک دو دھیل فَيُرِيْحُهَا عَلَيْهِمَا حِيْنَ تَذْهَبُ سَاعَةٌ بکری ان کے پاس چھراتا رہتا اور جب عشاء کے وقت سے کچھ گھڑی گزر جاتی تو وہ بکری ان کے مِنَ الْعِشَاءِ فَيَبِيْتَانِ فِي رِسْلٍ وَهُوَ پاس لے آتا اور وہ دونوں تازہ دودھ پی کر رات لَبَنُ مِنْحَتِهِمَا وَرَضِيْفِهِمَا حَتَّى يَنْعِقَ گُزارتے اور یہ دودھ ان دونوں کی دور پھیل بکری بِهَا عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ بِغَلَسٍ يَفْعَلُ ذَلِكَ کا ہوتا۔ عامر بن فہیرہ رات کے پچھلے پہر (گلے فِي كُلِّ لَيْلَةٍ مِّنْ تِلْكَ اللَّيَالِي الثَّلَاثِ میں چلا جاتا اور ) بکریوں کو آواز دینا شروع کر دیتا۔ وَاسْتَأْجَرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تین رات تک وہ ایسا ہی کرتا رہا اور رسول اللہ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ رَجُلًا مِنْ بَنِي الدِّيْلِ یا عام اور حضرت ابو بکر نے بنو دیل کے قبیلہ کے وَهُوَ مِنْ بَنِي عَبْدِ بْنِ عَدِي هَادِيًا ایک شخص کو کو راستہ بتانے کے۔ کے لئے اجرت پر رکھ لیا اور وہ بنو عبد بن عدی سے تھا۔ بہت ہی واقف کار خِرِيْتًا وَالْخِرِيْتُ الْمَاهِرُ بِالْهِدَايَةِ راستہ بتانے کا ماہر تھا۔ خریت عربی میں اس شخص قَدْ غَمَسَ حِلْفًا فِي آلِ الْعَاصِ بْنِ کو کہتے ہیں جو راہ دکھانے میں ماہر ہو۔ اس شخص وَائِلِ السَّهْمِيّ وَهُوَ عَلَى دِيْنِ كُفَّارِ نے عاص بن وائل سہمی کے خاندان کے ساتھ قُرَيْشٍ فَأَمِنَاهُ فَدَفَعَا إِلَيْهِ رَاحِلَتَيْهِمَا معاہدہ کرنے کے لئے اپنا ہاتھ ڈبویا تھا اور وہ کفار وَوَاعَدَاهُ غَارَ ثَوْرِ بَعْدَ ثَلَاثِ لَيَالٍ قریش ہی کے مذہب پر تھا۔ آنحضرت صلی علی رام اور بِرَاحِلَتَيْهِمَا صُبْحَ ثَلَاثٍ وَانْطَلَقَ حضرت ابوبر, رت ابوبکر دونوں نے اس پر اعتبار کیا اور ۔ الله اپنی مَعَهُمَا عَامِرُ بْنُ فَهَيْرَةَ وَالدَّلِيل سواری کی اونٹنیاں اس کے سپرد کر دیں اور اس سے یہ وعدہ ٹھہرایا کہ وہ تین دن کے بعد صبح کے فَأَخَذَ بِهِمْ طَرِيقَ السَّوَاحِلِ۔ وقت ان کی اونٹنیاں لے کر غار ثور پر پہنچے گا۔ عامر بن فہیرہ اور رہبر ان دونوں کے ساتھ چلے۔ وہ رہبر ان تینوں کو سمندر کے کنارے کے راستہ سے لے کر چلا۔ اطرافه: ۴۷۶، ۲۱۳۸، ۲۲۶۳، ۲۲۶۴، ۲۲۹۸، ۴۰۹۳ : ۵۸۰۷، ۶۰۷۹