صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 393 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 393

صحیح البخاری جلدی ۳۹۳ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَبَى إِلَّا أَنْ يُعْلِنَ بِذَلِكَ فَسَلْهُ أَنْ کر دیا ہے اور ہمیں ڈر ہے کہ رہے کہ کہیں وہ ہماری عورتوں يَّرُدَّ إِلَيْكَ ذِمَّتَكَ فَإِنَّا قَدْ كَرِهْنَا أَنْ اور ہمارے بیٹوں کو بہکا نہ دے۔ اس لئے تم اس تُخْفِرَكَ وَلَسْنَا بِمُقِرِّينَ لِأَبِي بَكْرٍ کو روک دو۔ پس اگر وہ اس کی پابندی کرنا پسند کرے کہ اپنے گھر میں ہی رہ کر اپنے رب کی الْإِسْتِعْلَانَ قَالَتْ عَائِشَةُ فَأَتَى ابْنُ عبادت کرتا رہے تو کرے اور اگر اس کے اعلان الدَّغِنَةِ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ قَدْ کرنے پر ہی اصرار کرے تو اسے کہو کہ وہ تمہاری عَلِمْتَ الَّذِي عَاقَدْتُ لَكَ عَلَيْهِ فَإِمَّا ذمہ داری تمہیں واپس کر دے۔ کیونکہ ہمیں یہ أَنْ تَقْتَصِرَ عَلَى ذَلِكَ وَإِمَّا أَنْ تَرْجِعَ نا پسند ہے کہ ہم تمہاری ذمہ داری کو توڑیں اور ہم تو إِلَيَّ ذِمَّتِي فَإِنِّي لَا أُحِبُّ أَنْ تَسْمَعَ ابوبکر کو اعلان نہیں کرنے دیں گے۔ حضرت عائشہ الْعَرَبُ أَنِّي أُخْفِرْتُ فِي رَجُلِ کہتی تھیں: چنانچہ ابن الدغنہ حضرت ابو بکڑ کے عَقَدْتُ لَهُ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ فَإِنِّي أَرُدُّ پاس آیا اور کہنے لگا: تمہیں علم ہی ہے کہ جس بات پر میں نے تمہاری خاطر عہد کیا تھا۔ پس یا تو تم اس إِلَيْكَ جِوَارَكَ وَأَرْضَى بِجِوَارِ اللَّهِ بات کے پابند رہو اور یا میری ذمہ داری مجھے واپس عَزَّ وَجَلَّ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کر دو۔ کیونکہ میں یہ پسند نہیں کرتا کہ عرب لوگ یہ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ بِمَكَّةَ فَقَالَ النَّبِيُّ نہیں کہ ایک شخص کے متعلق کہ جس کی خاطر میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُسْلِمِينَ نے عہد کیا تھا میری ذمہ داری توڑ دی گئی ہے۔ إِنِّي أُرِيْتُ دَارَ هِجْرَتِكُمْ ذَاتَ نَخْلِ حضرت ابونا ابو بکر نے کہا: اچھا میں تمہیں تمہاری پناہ بَيْنَ لَا بَتَيْنِ وَهُمَا الْحَرَّتَانِ فَهَاجَرَ واپس کرتا ہوں اور اللہ عز وجل کی پناہ پر راضی ہوتا الله سال مَنْ هَاجَرَ قِبَلَ الْمَدِينَةِ وَرَجَعَ عَامَّةُ ہوں اور نبی می میرم ان دن صلی دنوں مکہ میں ہی تھے۔ نبی حمد الله سلم صلی علی رام نے مسلمانوں سے کہا: تمہاری ہجرت کا مقام مَنْ كَانَ هَاجَرَ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ إِلَى مجھے دکھایا گیا ہے جہاں کھجوریں ہیں اور پتھریلے الْمَدِينَةِ وَتَجَهَّزَ أَبُو بَكْرٍ قِبَلَ الْمَدِينَةِ میدانوں میں واقع ہے اور وہ یہی مدینہ کے دو فَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میدان ہیں۔ تو یہ سن کر جن مسلمانوں سے ہو سکا وَسَلَّمَ عَلَى رِسْلِكَ فَإِنِّي أَرْجُوْ أَنْ وہ مدینہ کی طرف ہجرت کر گئے اور جو حبشیوں کے يُؤْذَنَ لِي فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ وَهَلْ تَرْجُو ملک میں ہجرت کر گئے تھے وہ بھی اکثر آخر مدینہ