صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 392 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 392

صحیح البخاری جلدے ۳۹۲ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار رَبَّهُ فِي دَارِهِ فَلْيُصَلَ فِيْهَا وَلْيَقْرَأْ مَا عبادت کرے۔اسی میں نماز ادا کرے اور اسی شَاءَ وَلَا يُؤْذِيْنَا بِذَلِكَ وَلَا يَسْتَعْلِنُ میں جو چاہے پڑھے اور ہمیں اس سے تکلیف نہ بِهِ فَإِنَّا نَخْشَى أَنْ يُفْتِنَ نِسَاءَنَا دے اور نہ اس کا اعلان کرے۔کیونکہ ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ ہماری عورتوں اور لڑکوں کو بہکا نہ وَأَبْنَاءَنَا فَقَالَ ذَلِكَ ابْنُ الدَّغِنَةِ دے۔چنانچہ ابن الدغنہ نے حضرت ابو بکر سے یہ لِأَبِي بَكْرٍ فَلَبِثَ أَبُو بَكْرٍ بِذَلِكَ يَعْبُدُ کہہ دیا اور حضرت ابو بکر بھی اس پر قائم رہے۔وہ رَبَّهُ فِي دَارِهِ وَلَا يَسْتَعْلِنُ بِصَلَاتِهِ وَلَا اپنی چار دیواری کے اندر ہی اپنے رب کی عبادت يَقْرَأُ فِي غَيْرِ دَارِهِ ثُمَّ بَدَا لِأَبِي بَكْرِ کرتے تھے اور اپنی نماز اعلانیہ طور پر ادا نہ کرتے فَابْتَنَى مَسْجِدًا بِفِنَاءِ دَارِهِ وَكَانَ تھے اور نہ ہی اپنی چار دیواری کے سوا کسی اور جگہ يُصَلِّي فِيْهِ وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَيَتَقَذَفُ قرآن مجید پڑھتے۔پھر اس کے بعد حضرت ابو بکر عَلَيْهِ نِسَاءُ الْمُشْرِكِيْنَ وَأَبْنَاؤُهُمْ کو خیال آیا اور انہوں نے اپنے گھر کے صحن میں ایک مسجد بنالی اور اس میں نماز ادا کیا کرتے اور وَهُمْ يَعْجَبُوْنَ مِنْهُ وَيَنْظُرُونَ إِلَيْهِ قرآن پڑھا کرتے۔انہیں سن کر مشرکوں کی عورتیں وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَجُلًا بَكَاءً لَا يَمْلِكُ اور ان کے بیٹے حضرت ابو بکر کے پاس آن جمع عَيْنَيْهِ إِذَا قَرَأَ الْقُرْآنَ فَأَفْزَعَ ذَلِكَ ہوتے اور ان سے تعجب کرتے اور ان کو دیکھتے أَشْرَافَ قُرَيْشٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ رہتے اور حضرت ابو بکر بہت رونے والے شخص فَأَرْسَلُوا إِلَى ابْنِ الدَّغِنَةِ فَقَدِمَ تھے۔جب قرآن پڑھتے تو اپنے آنسوؤں پر قابو نہ عَلَيْهِمْ فَقَالُوا إِنَّا كُنَّا أَجَرْنَا أَبَا بَكْرٍ رکھتے اور اس بات نے مشرکین قریش کے بڑے بِجوَارِكَ عَلَى أَنْ يَعْبُدَ رَبَّهُ فِي دَارِهِ بڑے آدمیوں کو گھبرا دیا۔انہوں نے ابن الدغنہ کو بلا بھیجا۔چنانچہ وہ آیا تو انہوں نے کہا: ہم نے تو فَقَدْ جَاوَزَ ذَلِكَ فَابْتَنَى مَسْجِدًا تمہاری پناہ کی وجہ سے ابوبکر کو اس شرط پر پناہ دی بِفِنَاءِ دَارِهِ فَأَعْلَنَ بِالصَّلَاةِ وَالْقِرَاءَةِ تھی کہ وہ اپنے گھر میں ہی اپنے رب کی عبادت فِيْهِ وَإِنَّا قَدْ حَشِيْنَا أَنْ يَفْتِنَ نِسَاءَنَا کرے۔مگر وہ اس سے آگے بڑھ گیا ہے اور اس وَأَبْنَاءَنَا فَانْهَهُ فَإِنْ أَحَبَّ أَنْ يَقْتَصِرَ نے اپنے گھر کے صحن میں ایک مسجد بنالی ہے اور عَلَى أَنْ يَعْبُدَ رَبَّهُ فِي دَارِهِ فَعَلَ وَإِنْ اس مسجد میں نماز اور قرآن اعلانیہ پڑھنا شروع