صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 389
صحیح البخاری جلدے ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّيْنَ۔اطرافه: ۳۸۵۱، ۳۹۰۳، ۴۴۶۵، ۴۹۷۹ ۳۸۹ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار تریسٹھ برس کی عمر میں آپ نے وفات پائی۔٣٩٠٣: حَدَّثَنِي مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ :۳۹۰۳ : مطر بن فضل نے مجھے بتایا کہ ہم سے حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ روح بن عبادہ نے بیان کیا۔زکریا بن اسحاق نے بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ہمیں بتایا کہ عمرو بن دینار نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَكَثَ رَسُولُ اللهِ حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ عَشْرَةَ وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّيْنَ برس رہے اور آپ فوت ہوئے جبکہ آپ تریسٹھ برس کے تھے۔اطرافه: ۳۸۵۱، ۳۹۰۲، ۴۴۶۵، ۴۹۷۹ ٣٩٠٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۳۹۰۴ اسماعیل بن عبد اللہ (اولیسی) نے ہم قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ سے بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ عمر بن عبید اللہ کے آزاد کردہ غلام ابو نفر (سالم عُبَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ حُنَيْنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ بن ابواميد) سے، ابونضر نے عبید یعنی حسنین الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ الله کے بیٹے سے، عبید نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ عَلَى علیہ وسلم منبر پر بیٹھے تو آپ نے فرمایا: ایک بندہ الْمِنْبَرِ فَقَالَ إِنَّ عَبْدًا خَيَّرَهُ اللهُ بَيْنَ أَنْ يُؤْتِيَهُ مِنْ زَهْرَةِ الدُّنْيَا مَا ہے کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے یہ اختیار دیا ہے کہ چاہے وہ دنیا کی زیبائش لے، چاہے جو اس کے شَاءَ وَبَيْنَ مَا عِنْدَهُ فَاخْتَارَ مَا عِنْدَهُ پاس ہے وہ لے۔چنانچہ اس نے جو اس کے پاس فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ وَقَالَ فَدَيْنَاكَ بِآبَائِنَا ہے اس کو پسند کر لیا ہے۔یہ سن کر حضرت ابو بکر وَأُمَّهَاتِنَا فَعَجِبْنَا لَهُ وَقَالَ النَّاسُ روپڑے اور کہا: ہمارے ماں باپ آپ پر قربان۔انْظُرُوا إِلَى هَذَا الشَّيْخ يُخْبِرُ ہمیں حضرت ابو بکر کی بات سن کر تعجب ہوا اور رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوگوں نے کہا: اس بوڑھے کو دیکھو۔رسول اللہ