صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 388 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 388

صحیح البخاری جلدے ۳۸۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ نے کہا کہ میرے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ سَعْدًا قَالَ اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنَّهُ لَيْسَ عنہا سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ حضرت أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أُجَاهِدَهُمْ فِيْكَ سعد بن معاذ انصاری) نے کہا: اے اللہ تو ہی مِنْ قَوْمٍ كَذَّبُوا رَسُوْلَكَ صَلَّى الله چاہتا ہے کہ مجھے اس سے بڑھ کر کوئی بات عزیز نہیں کہ میں تیری خاطر ان سے جہاد کروں۔یعنی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَخْرَجُوْهُ اللَّهُمَّ فَإِنِّي اس قوم سے جنہوں نے تیرے رسول صلی اللہ أَظُنُّ أَنَّكَ قَدْ وَضَعْتَ الْحَرْبَ بَيْنَنَا علیہ وسلم کی تکذیب کی اور ان کو وطن سے نکالا۔وَبَيْنَهُمْ۔اے اللہ ! میں یہ سمجھتا ہوں کہ تو نے ہمارے اور ان کے درمیان لڑائی کو موقوف کر دیا ہے۔وَقَالَ أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ اور ابان بن یزید (عطار) نے کہا کہ ہشام نے عَنْ أَبِيْهِ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ مِنْ قَوْمِ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ كَذَّبُوا نَبِيَّكَ وَأَخْرَجُوْهُ مِنْ قُرَيْشٍ۔حضرت عائشہ نے مجھے بتایا کہ ایسی قوم سے جنہوں نے تیرے نبی کی تکذیب کی اور اس کو اطرافه ۴۶۳ ۲۸۱۳، ۴۱۱۷، ۴۱۲۲ نکالا یعنی قریش۔۳۹۰۲ : حَدَّثَنَا مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ ۳۹۰۲: مطر بن فضل نے ہم سے بیان کیا۔روح حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بن عبادہ نے ہمیں بتایا کہ ہشام ( بن حسان) نے حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ہم سے بیان کیا کہ عکرمہ نے ہمیں بتایا کہ حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بُعِثَ رَسُوْلُ اللَّهِ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چالیس برس کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَرْبَعِيْنَ عمر میں مبعوث کئے گئے۔مکہ میں آپ تیرہ برس سَنَةٌ فَمَكَثَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رہے جس اثناء میں آپ کو وحی ہوتی رہی۔پھر اس سَنَةً يُوْحَى إِلَيْهِ ثُمَّ أُمِرَ بِالْهِجْرَةِ کے بعد آپ کو ہجرت کا حکم ہوا۔چنانچہ آپ نے فَهَاجَرَ عَشْرَ سِنِيْنَ وَمَاتَ وَهُوَ ہجرت کی۔اس کے بعد دس برس زندہ رہے اور