صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 386
صحیح البخاری جلدی ۳۸۶ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار وَإِذَا غَطَّيْنَا رِجْلَيْهِ بَدَا رَأْسُهُ فَأَمَرَنَا کے دن شہید ہوئے اور وہ ایک دھاریدار کمبل رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ چھوڑ گئے۔ جب ہم اس سے ان کے سر کو ڈھانپتے تُغَطِيَ رَأْسَهُ وَنَجْعَلَ عَلَى رِجْلَيْهِ شَيْئًا تو ان کے پاؤں ظاہر ہو جاتے اور اگر ان کے الله مِنْ إِذْخِرٍ وَمِنَّا مَنْ أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ پاؤں ڈھانپتے تو سر ظاہر ہو جاتا ۔ اس پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم ان کے سر کو فَهُوَ يَهْدِبُهَا۔ ڈھانپ دیں اور ان کے پاؤں پر اذخر کی گھاس ڈال دیں اور ہم میں سے بعض وہ ہیں جن کا میوہ پک گیا ہے اور وہ یہ میوہ چن رہے ہیں۔ اطرافه: ۱۳۷۶ ، ۳۹۱۳، ۳۹۱۴، ۴۰۴۷، ۴۰۸۲، ۶۴۳۲، ۶۴۴۸ ۳۸۹۸: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۸۹۸: مسدد بن مسرہد) نے بیان کیا کہ حماد حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ نے جو زید کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا۔ انہوں نے مُّحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ يكي (بن سعيد انصاری) سے، يحي نے محمد بن وَقَاصِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ اِبراہیم سے ، محمد نے علقمہ بن وقاص سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت عمر عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: میں نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَاهُ يَقُوْلُ الْأَعْمَالُ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا۔ اعمال کا دارو مدار بِالنِّيَّةِ فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى نیت پر ہے۔ جس کی ہجرت دنیا کے لئے ہے اور دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا وہ اسے حاصل کرنا چاہتا ہے یا کسی عورت کی خاطر فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ وَمَنْ ہے جس سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کی كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللهِ وَرَسُوْلِهِ ہجرت اس کے لئے ہو گی جس کی خاطر اس نے فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ صَلَّى اللهُ ہجرت کی؛ اور جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی خاطر ہے تو اس کی ہجرت اللہ اور اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کے رسول کے لئے ہے۔ اطرافه: ۱، ۵۴، ۲۵۲۹، ۵۰۷۰، ۶۶۸۹، ۶۹۵۳