صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 385
صحیح البخاری جلد ۳۸۵ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار رَضِيَ باب ٤٥ هِجْرَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کا مدینہ کی طرف ہجرت کرنا وَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدٍ وَأَبُو هُرَيْرَةَ اور حضرت عبد اللہ بن زید اور حضرت ابوہریرہ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ لَا الْهَجْرَةُ لَكُنْتُ روایت کرتے ہوئے بتایا کہ (آپ نے فرمایا:) امْرَأَ مِنَ الْأَنْصَارِ۔وَقَالَ أَبُوْ مُوْسَى اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں بھی ضرور انصار سے ہی عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک آدمی ہوتا اور حضرت ابوموسی (اشعری) رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَهَاجِرُ مِنْ مَّكَّةَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ ( آپ نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ سے إِلَى أَرْضِ بِهَا نَخْلٌ فَذَهَبَ وَهَلِي ایک ایسی زمین کی طرف ہجرت کر رہا ہوں جس إلَى أَنَّهَا الْيَمَامَةُ أَوْ هَجَرُ فَإِذَا هِيَ میں کھجوریں ہیں۔اس سے میرا خیال اس طرف الْمَدِينَةُ يَثْرِبُ۔گیا کہ وہ یمامہ ہے یا ہجر مگر وہ مدینہ یثرب تھا۔۳۸۹۷: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۸۹۷: عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔اعمش أَبَا وَائِلٍ يَقُوْلُ عُدْنَا خَبَّابًا فَقَالَ نے ہم سے بیان کیا کہ ابووائل (شقیق بن سلمہ) هَا جَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے میں نے سنا۔کہتے تھے کہ ہم حضرت خباب بن ارت ) کی عیادت کے لئے گئے تو انہوں نے وَسَلَّمَ نُرِيدُ وَجْهَ اللَّهِ فَوَقَعَ أَجْرُنَا ہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم نے ہجرت عَلَى اللَّهِ فَمِنَّا مَنْ مَّضَى لَمْ يَأْخُذْ کی۔ہم اللہ کی رضا مندی چاہتے تھے اور ہمارا اجر مِنْ أَجْرِهِ شَيْئًا مِّنْهُمْ مُصْعَبُ بْنُ اللہ کے ذمہ ہو گیا۔ہم میں سے بعض وہ ہیں جو چلے عُمَيْرٍ قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ وَتَرَكَ نَمِرَةً فَكُنَّا گئے۔انہوں نے (اس دنیا میں سے) کچھ نہ لیا۔إِذَا غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ ان میں سے حضرت مصعب بن عمیرہ ہیں جو اُحد