صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 372
صحیح البخاری جلد ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار صَلَاةَ كُلَّ يَوْمٍ وَإِنِّي وَاللَّهِ قَدْ جَرَّبْتُ آپ کو کیا کچھ حکم ہوا ہے؟ آنحضرت صلی ا ہم نے النَّاسَ قَبْلَكَ وَعَالَجْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ جواب دیا: مجھے روزانہ پچاس نمازوں کا حکم ہوا ہے۔موسیٰ نے کہا: آپ کی امت روزانہ پچاس أَشَدَّ الْمُعَالَجَةِ فَارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ نمازوں کی طاقت نہیں رکھے گی اور میں آپ سے فَاسْأَلْهُ التَّخْفِيفَ لِأُمَّتِكَ فَرَجَعْتُ پہلے بخدا لوگوں کا تجربہ کر چکا ہوں اور بنی اسرائیل فَوَضَعَ عَنِّي عَشْرًا فَرَجَعْتُ إِلَى کی اصلاح کے لئے میں بہت جتن کر چکا ہوں۔اس مُوْسَى فَقَالَ مِثْلَهُ فَرَجَعْتُ فَوَضَعَ لئے اپنے ربّ کے پاس واپس جائیں اور اس سے عَنِّي عَشْرًا فَرَجَعْتُ إِلَى مُوسَى درخواست کریں کہ وہ آپ کی امت کے لئے کمی کر دے۔اس پر میں واپس گیا اور اس (اللہ ) نے فَقَالَ مِثْلَهُ فَرَجَعْتُ فَوَضَعَ عَنِّي دس نمازیں کم کر دیں۔پھر میں موسیٰ کے پاس لوٹا عَشْرًا فَرَجَعْتُ إِلَى مُوْسَى فَقَالَ اور پھر انہوں نے ویسا ہی کہا۔چنانچہ میں لوٹا اور مِثْلَهُ فَرَجَعْتُ فَأُمِرْتُ بِعَشْرِ صَلَوَاتٍ اس (اللہ) نے میری نمازوں سے دس اور کم کر كُلَّ يَوْمٍ فَرَجَعْتُ فَقَالَ مِثْلَهُ فَرَجَعْتُ دیں۔میں موسی کے پاس واپس آیا۔انہوں نے فَأُمِرْتُ بِخَمْسٍ صَلَوَاتٍ كُلَّ يَوْمٍ پھر ویسا ہی کہا۔چنانچہ میں لوٹا اور اس (اللہ ) نے میری نمازوں سے دس اور کم کر دیں۔میں موسی کے فَرَجَعْتُ إِلَى مُوْسَى فَقَالَ بِمَا پاس واپس آیا۔انہوں نے پھر ویسا ہی کہا۔میں پھر أُمِرْتَ قُلْتُ أُمِرْتُ بِخَمْسِ صَلَوَاتٍ ہونا اور مجھے ہر روز دس نمازوں کا حکم ہوا۔میں كُلَّ يَوْمٍ قَالَ إِنَّ أُمَّتَكَ لَا تَسْتَطِيعُ واپس لوٹا اور موسیٰ نے پھر ویسا ہی کہا۔چنانچہ میں خَمْسَ صَلَوَاتٍ كُلَّ يَوْمٍ وَإِنِّي قَدْ پھر لوٹا اور مجھے ہر روز پانچ نمازوں کا حکم ہوا۔میں جَرَّبْتُ النَّاسَ قَبْلَكَ وَعَالَجْتُ بَنِي مولی کے پاس واپس آیا اور انہوں نے پوچھا: آپ کو کتنی نمازوں کا حکم دیا گیا ہے؟ میں نے کہا: مجھے ہر روز إِسْرَائِيْلَ أَشَدَّ الْمُعَالَجَةِ فَارْجِعْ إِلَى پانچ نمازوں کا حکم دیا گیا ہے۔موسیٰ نے کہا: آپ کی رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ التَّخْفِيْفَ لِأُمَّتِكَ قَالَ امت تو ہر روز پانچ نمازوں کی بھی طاقت نہیں رکھے سَأَلْتُ رَبِّي حَتَّى اسْتَحْيَيْتُ وَلَكِنْ گی اور میں آپ سے پہلے لوگوں کا خوب تجربہ کر چکا أَرْضَى وَأُسَلِّمُ قَالَ فَلَمَّا جَاوَزْتُ ہوں اور بنی اسرائیل کی اصلاح میں سارے جتن