صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 371
صحیح البخاری جلدی ۳۷۱ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار وَنِعْمَ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَلَمَّا خَلَصْتُ لے کر ساتویں آسمان پر چڑھے اور جبرائیل نے فَإِذَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ هَذَا أَبُوْكَ فَسَلَّمْ دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔ پوچھا گیا: کون ہے؟ عَلَيْهِ قَالَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَرَدَّ کہا گیا: جبرائیل ۔ پوچھا گیا اور تمہارے ساتھ کون ہے ؟ انہوں نے کہا: محمد ۔ پوچھا گیا اور کیا انہیں بلا السَّلَامَ ثُمَّ قَالَ مَرْحَبًا بِالابْنِ بھیجا گیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ کہا: خوشی سے الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ الصَّالِحِ ثُمَّ رُفِعَتْ آئیں آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے! جب میں اندر پہنچا لِي سِدْرَةُ الْمُنْتَهَى فَإِذَا نَبْقُهَا مِثْلُ تو کیا دیکھتا ہوں کہ ابراہیم ہیں۔ جبرائیل نے کہا: قِلَالِ هَجَرَ وَإِذَا وَرَقُهَا مِثْلُ آذَانِ یہ آپ کے باپ ہیں انہیں سلام کہئے۔ آپؐ نے الْفِيَلَةِ قَالَ هَذِهِ سِدْرَةُ الْمُنْتَهَى وَإِذَا فرمایا: میں نے انہیں السلام علیکم کہا۔ انہوں نے سلام کا جواب دیا۔ کہنے لگے : خوشی سے آئیں اچھے أَرْبَعَةُ أَنْهَارٍ نَهْرَانِ بَاطِنَانِ وَنَهْرَانِ بیٹے اور اچھے نہبی۔ پھر مجھے دور سے سدرۃ المنتہی ظَاهِرَانِ فَقُلْتُ مَا هَذَانِ يَا جِبْرِيلُ دکھلایا گیا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ اس کے بیر ہجر کے قَالَ أَمَّا الْبَاطِنَانِ فَنَهْرَانِ فِي الْجَنَّةِ مٹکوں کے برابر ہیں اور اس کے پتے ہاتھیوں کے وَأَمَّا الظَّاهِرَانِ فَالنِّيْلُ وَالْفُرَاتُ ثُمَّ کانوں کے برابر۔ جبرائیل نے کہا: یہ سدرۃ المنتہی رُفِعَ لِي الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ ثُمَّ أُتِيْتُ ہے اور کیا دیکھتا ہوں کہ دیکھتا ہوں کہ چار دریا ہیں دو اندر : اندر چھپے ہوئے اور دو باہر۔ میں نے کہا: جبرائیل یہ دو دریا ہیں بِإِنَاءٍ مِنْ خَمْرٍ وَإِنَاءٍ مِنْ لَّبَنٍ وَإِنَاءٍ کیا ہیں؟ کہنے لگے : وہ جو اندر وہ جو اندر ہیں تو وہ دو نہریں ؟ مِنْ عَسَلٍ فَأَخَذْتُ اللَّبَنَ فَقَالَ هِيَ جنت میں اور وہ جو باہر ہیں تو وہ نیل اور فرات ہیں۔ الْفِطْرَةُ الَّتِي أَنْتَ عَلَيْهَا وَأُمَّتُكَ پھر اس کے بعد مجھے اور بلندی سے بیت معمور ثُمَّ فُرِضَتْ عَلَيَّ الصَّلَاةُ خَمْسِيْنَ دکھلایا گیا۔ پھر اس کے بعد میرے پاس شراب کا صَلَاةَ كُلَّ يَوْمٍ فَرَجَعْتُ فَمَرَرْتُ ایک برتن لایا گیا اور ایک دودھ کا برتن اور ایک شہد کا برتن۔ میں نے دودھ لیا۔ جبرائیل نے کہا: یہی عَلَى مُوسَى فَقَالَ بِمَا أُمِرْتَ قَالَ وہ فطرت ہے جس پر تم اور تمہاری امت ہے۔ پھر أُمِرْتُ بِخَمْسِيْنَ صَلَاةً كُلَّ يَوْمٍ پچاس نمازیں روزانہ مجھ پر فرض کی گئیں۔ میں لوٹا قَالَ إِنَّ أُمَّتَكَ لَا تَسْتَطِيعُ خَمْسِيْنَ اور موسی کے پاس سے گزرا۔ موسیٰ نے پوچھا :