صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 370 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 370

صحیح البخاری جلدے ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَلَمَّا کون ہے ؟ کہا گیا: جبرائیل۔پوچھا گیا اور تمہارے خَلَصْتُ فَإِذَا هَارُونُ قَالَ هَذَا ساتھ کون ہے؟ کہا کہ محمد ملا لیں کم ہیں۔پوچھا گیا: کیا هَارُونُ فَسَلّمْ عَلَيْهِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ انہیں بلا بھیجا گیا ہے ؟ انہوں نے کہا: ہاں۔کہا گیا: خوشی سے آئیں آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے ! جب میں فَرَدَّ ثُمَّ قَالَ مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ اندر پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ہارون ہیں۔جبرائیل وَالنَّبِيِّ الصَّالِحِ ثُمَّ صَعِدَ بِي حَتَّی نے کہا: یہ ہارون ہیں انہیں سلام کہیے۔تب میں أَتَى السَّمَاءَ السَّادِسَةَ فَاسْتَفْتَحَ قِيْلَ نے انہیں السلام علیکم کہا۔انہوں نے جواب دیا اور مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ مَنْ مَّعَكَ کہا : خوشی سے آئیں اچھے بھائی اور اچھے نہی۔پھر قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ اس کے بعد جبرائیل مجھے لے کر اوپر چڑھ گئے، یہاں تک کہ چھٹے آسمان پر پہنچے اور دروازہ کھولنے نَعَمْ قَالَ مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ الْمَجِيْءُ کے لئے کہا۔پوچھا گیا: کون ہے؟ انہوں نے کہا: جَاءَ فَلَمَّا خَلَصْتُ فَإِذَا مُوْسَى قَالَ جبرائیل۔پوچھا گیا اور تمہارے ساتھ کون ہے؟ هَذَا مُوْسَى فَسَلّمْ عَلَيْهِ فَسَلَّمْتُ کہا: محمد ہیں۔پوچھا گیا: کیا انہیں بلا بھیجا گیا ہے؟ عَلَيْهِ فَرَدَّ ثُمَّ قَالَ مَرْحَبًا بِالْأَخ انہوں نے کہا: ہاں۔کہا: خوشی سے آئیں ان کا آنا الصَّالِحِ وَالنَّبِي الصَّالِحِ فَلَمَّا کیا ہی اچھا ہے! جب میں اندر پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں کہ موسیٰ ہیں۔جبرائیل نے کہا: یہ موسیٰ ہیں تَجَاوَزْتُ بَكَى قِيْلَ لَهُ مَا يُبْكِيْكَ انہیں سلام کہیے۔میں نے السلام علیکم کہا اور انہوں قَالَ أَبْكِي لِأَنَّ غُلَامًا بُعِثَ بَعْدِي نے جواب دیا۔پھر وہ کہنے لگے: خوشی سے آئیں يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِهِ أَكْثَرُ مِمَّنْ اچھے بھائی اور اچھے نبی۔جب میں آگے بڑھا تو يَدْخُلُهَا مِنْ أُمَّتِي ثُمَّ صَعِدَ بِي إِلَى موسى رونے لگے۔ان سے پوچھا گیا: آپ کو کیا بات رلا رہی ہے ؟ انہوں نے کہا: میں اس لئے رو رہا السَّمَاءِ السَّابِعَةِ فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ ہوں کہ یہ ایک لڑکا میرے بعد مبعوث کیا گیا قِيْلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيْلَ ہے کہ جس کی امت میں سے جنت میں زیادہ وَمَنْ مَّعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيْلَ وَقَدْ لوگ داخل ہوں گے بہ نسبت ان کے جو میری بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قَالَ مَرْحَبًا بِهِ امت میں سے داخل ہوئے۔پھر جبرائیل مجھ کو