صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 369 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 369

صحیح البخاری جلدی ۳۶۹ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ مَّعَكَ سے آئیں اچھے بھائی اور اچھے نبی۔ پھر جبرائیل قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ مُجھے ساتھ لے کر تیسرے آسمان پر چڑھے اور قَالَ نَعَمْ قِيلَ مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ انہوں نے دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔ پوچھا گیا: یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: جبرائیل۔ پوچھا گیا اور وسف ہیں۔ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَفُتِحَ فَلَمَّا خَلَصْتُ تمہارے ساتھ کون ہے؟ کہا کہ محمد نہیں۔ پوچھا گیا: إِذَا يُوْسُفُ قَالَ هَذَا يُوْسُفُ فَسَلِّمْ کیا انہیں بلا بھیجا گیا ہے؟ کہا: ہاں۔ کہا گیا: خوشی عَلَيْهِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَرَدَّ ثُمَّ قَالَ سے آئیں ۔ آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے ! پھر دروازہ مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ وَالنَّبِي کھول دیا گیا۔ جب میں اندر گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ جبرائیل نے کہا: یہ یوسف الصَّالِحِ ثُمَّ صَعِدَ بِي حَتَّى أَتَى یوسف ہیں۔ جبر انہیں سلام کہیے۔ میں نے السلام علیکم کہا۔ انہوں السَّمَاءَ الرَّابِعَةَ فَاسْتَفْتَحَ قِيلَ مَنْ نے جواب دیا اور کہا: خوشی سے آئیں اچھے بھائی اور هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ مَّعَكَ اچھے نہیں۔ پھر جبرائیل مجھے لے کر اوپر چڑھے قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ أَوَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ یہاں تک کہ چوتھے آسمان تک پہنچے اور انہوں قَالَ نَعَمْ قِيلَ مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ نے دروازہ کھولنے کیلئے کہا۔ پوچھا گیا: کون ہے؟ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَفُتِحَ فَلَمَّا خَلَصْتُ انہوں نے کہا: جبرائیل، پوچھا گیا اور تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے کہا: محمد ۔ پوچھا گیا: آیا فَإِذَا إِدْرِيسُ قَالَ هَذَا إِدْرِيسُ فَسَلَّمْ انہیں بلا بھیجا گیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ کہا گیا: عَلَيْهِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَرَدَّ ثُمَّ قَالَ خوشی سے آئیں۔ آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے! پھر مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ دروازہ کھول دیا گیا۔ جب میں اور لین کے پاس الصَّالِحِ ثُمَّ صَعِدَ بِي حَتَّى أَتَى پہنچا۔ جبرائیل نے کہا: یہ اور لیس ہیں انہیں سلام کہیے۔ چنانچہ میں نے السلام علیکم کہا اور انہوں نے السَّمَاءَ الْخَامِسَةَ فَاسْتَفْتَحَ قِيْلَ مَنْ جواب دیا۔ پھر کہنے لگے: خوشی سے آئیں اچھے هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ مَّعَكَ بھائی اور اچھے نبی۔ پھر اس کے بعد جبرائیل مجھ کو قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لے کر اوپر چڑھے اور جب پانچویں آسمان پر پہنچے۔ قِيْلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قِيْلَ انہوں نے دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔ پوچھا گیا: