صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 368 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 368

صحیح البخاری جلد ۳۶۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَقْصَى طَرْفِهِ فَحُمِلْتُ عَلَيْهِ فَانْطَلَقَ نگاہ کے انتہائی حد تک اپنا قدم ڈالتا تھا۔مجھے اس بِي جِبْرِيلُ حَتَّى أَتَى السَّمَاءَ الدُّنْيَا پر سوار کیا گیا اور مجھے جبرائیل لے کر چل پڑے یہاں تک کہ جب سب سے نچلے آسمان پر پہنچے تو فَاسْتَفْتَحَ فَقِيْلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ انہوں نے دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔پوچھا گیا: قِيْلَ وَمَنْ مَّعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ یہ کون ہے؟ کہا: جبرائیل۔پوچھا گیا: تمہارے وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قِيلَ ساتھ کون ہے ؟ انہوں نے کہا: محمد۔پوچھا گیا: کیا مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَفَتَحَ انہیں بلا بھیجا ہے؟ کہا: ہاں۔کہا گیا: خوشی سے فَلَمَّا خَلَصْتُ فَإِذَا فِيْهَا آدَمُ فَقَالَ آئیں۔کیا اچھا ہے ان کا یہ آنا ! پھر دروازہ کھول دیا هَذَا أَبُوْكَ آدَمُ فَسَلَّمْ عَلَيْهِ فَسَلَّمْتُ گیا۔جب میں اندر گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہاں آدم ہیں۔جبرائیل نے کہا: تمہارے باپ آدم صعد عَلَيْهِ فَرَدَّ السَّلَامَ ثُمَّ قَالَ مَرْحَبًا ہیں۔انہیں سلام کہیے۔چنانچہ میں نے ان کو بِالْاِبْنِ الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ الصَّالِحِ ثُمَّ السلام علیکم کہا اور انہوں نے سلام کا جواب دیا۔حَتَّى أَتَى السَّمَاءَ الثَّانِيَةَ پھر کہنے لگے: خوشی سے آئیں اچھے بیٹے اور اچھے فَاسْتَفْتَحَ قِيْلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ نہی۔پھر مجھے لے کر (جبرائیل) اوپر چڑھے۔قِيْلَ وَمَنْ مَّعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ یہاں تک کہ جب دوسرے آسمان پر پہنچے اور انہوں نے دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔پوچھا گیا: بي وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قِيْلَ یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: جبرائیل۔پوچھا گیا اور مَرْحَبًا بِهِ فَنِعْمَ الْمَجِيْءُ جَاءَ فَفَتَحَ تمہارے ساتھ کون ہے؟ کہا: محمد ہیں۔پوچھا گیا: فَلَمَّا خَلَمْتُ إِذَا يَحْيَى وَعِيسَى کیا انہیں بلا بھیجا گیا ہے؟ کہا: ہاں۔کہا گیا: خوشی وَهُمَا ابْنَا حَالَةٍ قَالَ هَذَا يَحْيَى سے آئیں۔آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے! اور دروازہ وَعِيْسَى فَسَلّمْ عَلَيْهِمَا فَسَلَّمْتُ کھول دیا گیا۔جب میں اندر پہنچا۔کیا دیکھتا ہوں کہ یحی اور عیسیٰ ہیں اور وہ دونوں خالہ زاد بھائی فَرَدَّا ثُمَّ قَالَا مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ ہیں۔جبرائیل نے کہا: یہ بچی اور عیسلی نہیں انہیں وَالنَّبِيِّ الصَّالِحِ ثُمَّ صَعِدَ بِي إِلَى بي إلى السلام علیکم کہیے۔چنانچہ میں نے السلام علیکم کہا۔السَّمَاءِ الثَّالِثَةِ فَاسْتَفْتَحَ قِيْلَ مَنْ انہوں نے جواب دیا اور وہ دونوں کہنے لگے : خوشی