صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 358
صحیح البخاری جلدی ۳۵۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار صَالِحٌ فَقُوْمُوْا فَصَلُّوْا عَلَى أَخِيْكُمْ نے فرمایا: آج ایک نیک شخص فوت ہوا ہے، اٹھو أَصْحَمَةَ۔ اطرافه: ۱۳۱۷، ۱۳۲۰، ۱۳۳۴، ۳۸۷۸، ۳۸۷۹ اور اپنے بھائی اصحمہ کی نماز جنازہ پڑھو۔ ۳۸۷۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ ۳۸۷۸ عبدالا علی بن حماد نے ہمیں بتایا کہ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا يزيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا۔ سعید (بن سَعِيدٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عَطَاء حَدَّثَهُمْ ابی عروبہ ) نے ہمیں بتایا کہ قتادہ نے ہم سے بیان عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِي کیا کہ عطاء نے حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے ان کو بتایا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى النَّجَاشِي في صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کے لئے نماز جنازہ فَصَفَّنَا وَرَاءَهُ فَكُنْتُ فِي الصَّفِ پڑھی۔ آپ نے ہمیں اپنے پیچھے صف وار کھڑا الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ ۔ اطرافه : ۱۳۱۷ ، ۱۳۲۰ ، ۱۳۳۴، ۳۸۷۷، ۳۸۷۹ کیا۔ میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔ ۳۸۷۹ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ۳۸۷۹: عبد اللہ بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ که یزید بن ہارون نے ہمیں بتایا کہ سلیم بن حیان عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ سے روایت ہے کہ سعید بن میناء نے ہمیں بتایا کہ بْنُ مِيْنَاءَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے مروی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحمہ نجاشی کا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ جنازہ پڑھایا اور آپؐ نے اس کے لئے چار تکبیریں النَّجَاشِي فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا تَابَعَهُ ہیں۔ (یزید بن ہارون کی طرح) عبد الصمد عَبْدُ الصَّمَدِ ۔ اطرافه: ۱۳۱۷، ۱۳۲۰ ، ۱۳۳۴، ۳۸۷۷، ۳۸۷۸ ( بن عبد الوارث) نے بھی اس سند سے یہ روایت بیان کی ہے۔ ۳۸۸۰ : حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ۳۸۸۰: زہیر بن حرب نے ہمیں بتایا کہ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ (کہا:) میرے