صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 356 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 356

صحیح البخاری جلد ۳۵۶ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی کم کو ہم يُصَلِّي فَيَرُدُّ عَلَيْنَا فَلَمَّا رَجَعْنَا مِنْ السلام علیکم کہتے جبکہ آپ نماز پڑھ رہے ہوتے آپ عِنْدِ النَّجَاشِيِّ سَلَّمْنَا عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ ہمیں جواب دیتے۔جب ہم نجاشی سے لوٹے ہم عَلَيْنَا فَقُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّا كُنَّا نے آپ کو السلام علیکم کہا تو آپ نے ہمیں جواب نہ نُسَلِّمُ عَلَيْكَ فَتَرُدُّ عَلَيْنَا قَالَ إِنَّ فِي دیا۔ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم آپ کو السلام علیکم الصَّلَاةِ شُغْلًا فَقُلْتُ لإِبْرَاهِيمَ كَيْفَ کہا کرتے تھے اور آپ ہمیں جواب دیا کرتے تھے تَصْنَعُ أَنْتَ قَالَ أَرُدُّ فِي نَفْسِي۔آپ نے فرمایا: نماز میں مشغولیت ہوتی ہے۔اعمش کہتے تھے:) میں نے ابراہیم (شخصی) سے اطرافه: ۱۱۹۹، ۱۲۱۶ پوچھا: آپ کس طرح کیا کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا: میں اپنے دل میں ہی جواب دے دیا کرتا ہوں۔٣٨٧٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۳۸۷۶ محمد بن علاء نے ہمیں بتایا کہ ابواسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔برید بن عبد اللہ نے ہمیں عَبْدِ اللهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِى بتایا۔انہوں نے ابو بردہ سے ، ابوبردہ نے حضرت اللهُ عَنْهُ بَلَغَنَا مَخْرَجُ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ہم یمن مُوسَى رَضِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ میں تھے جبکہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور بِالْيَمَنِ فَرَكِبْنَا سَفِيْنَةً فَأَلْقَتْنَا کی خبر پہنچی۔ہم کشتی پر سوار ہوئے۔ہماری کشتی نے ہمیں حبشہ میں نجاشی کے پاس جا پھینکا۔سَفِيْنَتُنَا إِلَى النَّجَاشِي بِالْحَبَشَةِ اتفاق سے ہم حضرت جعفر بن ابی طالب سے فَوَافَقْنَا جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَأَقَمْنَا ملے۔ہم ان کے ساتھ ٹھہرے رہے۔جب ہم مَعَهُ حَتَّى قَدِمْنَا فَوَافَقْنَا النَّبِيَّ صَلَّى (دين ) آئے تو ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ وقت ملے جب آپ خیبر فتح کر چکے تھے۔تو نبی فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے کشتی والو! تمہاری لَكُمْ أَنْتُمْ يَا أَهْلَ السَّفِينَةِ هِجْرَتَانِ دو ہجرتیں ہیں۔اطرافه ۳۱۳۶، ۴۲۳۰ : ۴۲۳۳