صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 351
صحیح البخاری جلدی ۳۵۱ ۳- كتاب مناقب الأنصار بَاب ۳۷ : هِجْرَةُ الْحَبَشَةِ حبشہ کی طرف ہجرت وَقَالَتْ عَائِشَةُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ اور حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيتُ دَارَ هِجْرَتِكُمْ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری ہجرت کا مقام مجھے ذَاتَ نَخْلِ بَيْنَ لَا بَتَيْنِ فَهَاجَرَ دکھایا گیا ہے جہاں کھجوروں کے درخت ہیں۔ دو پتھریلیے میدانوں میں واقع ہے۔ پھر جنہوں مَنْ هَاجَرَ قِبَلَ الْمَدِينَةِ وَرَجَعَ نے ہجرت کی مدینہ کی طرف کی اور جنہوں نے عَامَّةٌ } مَنْ كَانَ هَاجَرَ بِأَرْضِ جیش کے ملک کی طرف ہجرت کی تھی ان میں الْحَبَشَةِ إِلَى الْمَدِينَةِ فِيْهِ عَنْ سے اکثر مدینہ کو لوٹ آئے۔ اس باب میں أَبِي مُوسَى وَأَسْمَاءَ عَنِ النَّبِيِّ حضرت ابو موسیٰ اور حضرت اسماء بنت عمیس ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے روایت کی گئی ہے۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ ۳۸۷۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۸۷۲: عبد اللہ بن محمد جعفی نے ہمیں بتایا کہ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ہشام نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا کہ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ زہری سے روایت ہے کہ (انہوں نے کہا:) عروہ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ بن زبير - بن زبیر نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ بن عدی بن خیار نے ان کو بتایا کہ حضرت مسور بن مخرمہ أَخْبَرَهُ أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ وَعَبْدَ اور حضرت عبد الرحمن بن اسود بن عبد يغوث الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوْثَ دونوں نے ان سے کہا: تم کو اپنے ماموں حضرت قَالَا لَهُ مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُكَلِّمَ خَالَكَ عثمان سے ان کے بھائی ولید بن عقبہ کے بارے عُثْمَانَ فِي أَخِيهِ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ میں گفتگو کرنے سے کیا با۔ نے سے کیا بات روک رہی ہے اور جو وَكَانَ أَكْثَرَ النَّاسُ فِيْمَا فَعَلَ بِهِ قَالَ کچھ ولید نے کیا تھا اس کے متعلق لوگوں میں بہت کچھ چہ میگوئیاں ہو رہی تھیں۔ عبید اللہ کہتے تھے: عُبَيْدُ اللَّهِ فَانْتَصَبْتُ لِعُثْمَانَ 1) لفظ عامة بخاری مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی کے مطابق ہے (جلد اول صفحہ ۵۴۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔