صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 349
صحیح البخاری جلدی ۳۴۹ ۳- كتاب مناقب الأنصار بَاب ٣٦ : انْشِقَاقُ الْقَمَرِ چاند کا پھٹ جانا ٣٨٦٨ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۸۶۸ : عبد اللہ بن عبد الوہاب نے مجھے بتایا کہ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّل بشر بن مفضل نے ہم سے بیان کیا۔ سعید بن حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ الى عروبہ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے قتادہ سے، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ قارہ نے حضرت حضرت انس بن مالک رضی عنہ سے روایت أَهْلَ مَكَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله کی کہ اہل مکہ نے رسول اللہ صلی علیم سے مطالبہ کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمُ کہ آپ انہیں کوئی نشان دکھلائیں۔ چنانچہ آپ نے الله ان کو چاند دو ٹکڑے دکھلایا۔ یہاں تک کہ انہوں الْقَمَرَ شِفَتَيْنِ حَتَّى رَأَوْا حِرَاءً بَيْنَهُمَا۔ نے ان ٹکڑوں کے درمیان حراء پہاڑ کو دیکھا۔ اطرافه: ۳۶۳۷، ۴۸۶۷، ۴۸۶۸ ٣٨٦٩: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۳۸۶۹ عبدان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابوحمزہ سے، ابوحمزہ (محمد بن میمون) نے اعمش أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ ، اعمش نے ابراہیم (شخصی)۔ اسے، ابراہیم نے ابو معمر سے ، ابو معمر نے حضرت عبد اللہ بن مسعود ) عَنْهُ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ وَنَحْنُ مَعَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: چاند سے ، ا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنِّى پھٹا اور اس وقت ہم منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ اشْهَدُوا وَذَهَبَتْ فِرْقَةٌ نَحْوَ کے ساتھ ہی تھے۔ آپؐ نے فرمایا: دیکھو گواہ الْجَبَلِ۔ وَقَالَ أَبُو الضُّحَى عَنْ رہو۔ ایک ٹکڑا پہاڑ کی طرف گیا۔ ابوالضحیٰ نے مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ انْشَقَّ بِمَكَّةَ مسروق سے، مسروق نے حضرت عبداللہ (بن وَتَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مسعود) سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: چاند مکہ میں پھٹا اور ابراہیم نخعی کی طرح محمد بن مسلم نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ۔ نے بھی ابن ابی بھیج بیچ سے، انہوں نے مجاہد سے ، مجاہد نے ابو معمر سے ، ابو معمر نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) سے یہ حدیث روایت کی۔ اطرافه: ۳۶۳۶، ۳۸۷۱، ۴۸۶۴، ۴۸۶۵