صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 336 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 336

صحیح البخاری جلدی ۳۳۶ ۳- كتاب مناقب الأنصار بَاب ۳۲: ذِكْرُ الْجِنِّ جنوں کا ذکر وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : قُلْ أُوحِيَ إِلَى أَنَّهُ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کہو کہ مجھے وحی ہوئی ہے یہ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ (الجن : ٢) کہ جنوں میں سے کچھ لوگوں نے قرآن سنا ہے۔ یہ ٣٨٥٩ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ۳۸۵۹: عبید اللہ بن سعید نے مجھے بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ بْنُ أُسَامَةَ حَدَّثَنَا ابو اسامه بن اسامہ نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر مِسْعَرٌ عَنْ مَعْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن کدام) نے ہمیں بتایا کہ معن بن عبد الرحمن قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَأَلْتُ مَسْرُوْقًا سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے منْ آذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باپ سے سنا۔ کہتے تھے: میں نے مسروق سے بِالْجِنِّ لَيْلَةَ اسْتَمَعُوا الْقُرْآنَ فَقَالَ پوچھا کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم کو جنوں کے متعلق جس رات کہ انہوں نے قرآن مجید سنا، کس نے حَدَّثَنِي أَبُوكَ يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ أَنَّهُ اطلاع دی ؟ تو انہوں نے کہا کہ تمہارے والد آذَنَتْ بِهِمْ شَجَرَةٌ۔ یعنی حضرت عبداللہ بن مسعود) نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک درخت نے ان کے متعلق اطلاع دی تھی۔ ٣٨٦٠: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۳۸۶۰: موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ يحي بن سعید نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَدِي عَنْ میرے دادا (سعید بن عمرو) نے حضرت ابوہریرہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ يَحْمِلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے وضو اور وَسَلَّمَ إِدَاوَةً لِوَضُوْئِهِ وَحَاجَتِهِ قضاء حاجت کے لئے چھاگل اٹھا کر لے جایا کرتے فَبَيْنَمَا هُوَ يَتْبَعُهُ بِهَا فَقَالَ مَنْ تھے۔ ایک بار وہ چھا گل اٹھائے ہوئے جارہے تھے هَذَا فَقَالَ أَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ کہ آپؐ نے پوچھا کہ یہ کون ہے ؟ انہوں نے کہا: