صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 332 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 332

صحیح البخاری جلدی ۳۳۲ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار ٣٨٥٦ : حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۳۸۵۶ : عياش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ ولید حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِي بن مسلم نے ہمیں بتایا کہ اوزاعی نے مجھ سے بیان الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ کیا کہ یحی بن ابی کثیر نے مجھے بتایا کہ محمد بن ابراہیم تیمی سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عروہ بن عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ قَالَ زبیر نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ نے (حضرت عبد اللہ ) بن عمرو بن العاص سے ابْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَخْبِرْنِي بِأَشَدِّ پوچھا: وہ بدترین سلوک مجھے بتائیں جو مشرکین شَيْءٍ صَنَعَهُ الْمُشْرِكُوْنَ بِالنَّبِيِّ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تھا؟ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ نے کہا: ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے حطیم مقام میں نماز پڑھ رہے تھے کہ عقبہ بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ابی محیط آیا اور اس نے اپنا کپڑا آپؐ کی گردن میں حِجْرِ الْكَعْبَةِ إِذْ أَقْبَلَ عُقْبَةُ بْنُ ڈال کر آپ کا گلا زور سے گھونٹنا۔ اتنے میں حضرت أَبِي مُعَيْطٍ فَوَضَعَ ثَوْبَهُ فِي عُنُقِهِ ابو بکر پہنچ گئے اور آکر انہوں نے عقبہ کا کندھا فَخَنَقَهُ خَلْقًا شَدِيدًا فَأَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ پڑا اور اسے دھکیل کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حَتَّى أَخَذَ بِمَنْكِبِهِ وَدَفَعَهُ عَنِ النَّبِيِّ سے ہٹا دیا اور کہا: کیا تم ایسے شخص کو مارتے ہو جو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَتَقْتُلُونَ کہتا ہے: میرا رب اللہ ہے؟ عیاش بن ولید کی طرح ( محمد ) بن اسحاق نے بھی اسے روایت کیا رَجُلًا أَنْ يَقُولَ رَبِّيَ اللهُ (المؤمن : (٢٩) ہے۔ ( انہوں نے کہا: ) يحي بن عروہ نے عروہ سے الْآيَةَ۔ تَابَعَهُ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ اس میں یوں ہے : يَحْيَى بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ قُلْتُ حضرت عبد اللہ بن عمرو سے۔ میں نے کہا: اور لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو ۔ وَقَالَ عَبْدَةُ عَنْ عبدہ نے ہشام سے ، ہشام نے اپنے باپ ( عروہ ) هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ قِيلَ لِعَمْرِو بْنِ سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: حضرت عمرو بن العاص سے کہا گیا۔ اور محمد بن عمرو نے ابو سلمہ الْعَاصِ۔ وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: حضرت عمرو أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ۔ بن العاص نے مجھ سے بیان کیا۔ اطرافه: ۳۶۷۸، ۴۸۱۵