صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 330
صحیح البخاری جلدی ۶۳- كتاب مناقب الأنصار عُقْبَةُ بْنُ أَبِي مُعَيْطٍ بِسَلَى جَزُورٍ وقت آپ کے آس پاس قریش کے کچھ لوگ فَقَذَفَهُ عَلَى ظَهْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تھے۔ عقبہ بن ابی معیط اونٹ کی اوجھڑی لے کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرْفَعُ رَأْسَهُ فَجَاءَتْ آیا اور اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ پر فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلَامُ فَأَخَذَتْهُ مِنْ پھینک دیا۔ آپ نے اپنا سر نہیں اُٹھایا۔ حضرت ظَهْرِهِ وَدَعَتْ عَلَى مَنْ صَنَعَ فَقَالَ فاطمہ علیہا السلام آئیں اور انہوں نے اس کو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ آپ کی پیٹھ سے اٹھا لیا اور جس نے یہ کیا تھا اس عَلَيْكَ الْمَلَأَ مِنْ قُرَيْشٍ أَبَا جَهْلِ کے لئے بد دعا کرنے لگیں۔ نبی کریم صلی اللہ بْنَ هِشَامٍ وَعُتْبَةَ بْنَ رَبِيعَةَ وَشَيْبَةَ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! قریش کے ان بْنَ رَبِيعَةَ وَأُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ أَوْ بڑے بڑے لوگوں سے سمجھ۔ ابو جہل بن ہشام، أُبَيَّ بْنَ خَلَفٍ شُعْبَةُ الشَّاكُ فَرَأَيْتُهُمْ عتبہ بن ربیعہ ، شیبہ بن ربیعہ اور امیہ بن خلف یا قُتِلُوْا يَوْمَ بَدْرٍ فَأَلْقُوْا فِي بِئْرٍ غَيْرَ فرمایا: ابی بن خلف شعبہ نے یہ شک کیا۔ پھر أُمَيَّةَ بْنِ خَلَفٍ أَوْ أَبَيّ تَقَطَّعَتْ میں نے ان لوگوں کو دیکھا کہ بدر کو دیکھا کہ بدر کی جنگ میں مارے گئے اور کنوئیں میں ڈال دیئے گئے۔ بجز أَوْصَالُهُ فَلَمْ يُلْقَ فِي الْبِئْرِ۔ اطرافه ۲۴۰، ۵۲۰، ۲۹۳۴، ۳۱۸۵، ۳۹۶۰ امیہ بن خلف یا ابی کے، اس کے جوڑوں کی ہڈیاں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی تھیں۔ اس لئے اسے کنوئیں میں نہ ڈالا گیا۔ ٣٨٥٥ : حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ۳۸۵۵: عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورِ جریر نے ہمیں بتایا کہ منصور ہے سے روایت ہے کہ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَوْ قَالَ سعید بن جبیر نے مجھ سے بیان کیا یا کہا کہ حکم بن عتیبہ) نے سعید بن جبیر سے روایت کرتے حَدَّثَنِي الْحَكَمُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ہوئے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت قَالَ أَمَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبْزَى عبد الرحمن بن ابزئی نے مجھے بتایا اور کہا کہ قَالَ سَلِ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ هَاتَيْنِ حضرت ابن عباس سے ان دو آیتوں کے متعلق