صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 329 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 329

صحیح البخاری جلد ۳۲۹ - كتاب مناقب الأنصار مَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ۔زَادَ بَيَانٌ وَالذِنْبَ اس کام کو پورا کرے گا۔یہاں تک کہ سوار صنعاء عَلَى غَنَمِهِ۔سے حضر موت تک سفر کرے گا اور بجز اللہ کے کسی سے نہیں ڈرے گا۔بیان نے اپنی روایت میں یہ الفاظ بڑھائے ہیں: سوائے بھیڑیے کے اطرافه: ۳۶۱۲، ۶۹۴۳ حَرْبٍ اپنی بکریوں کے متعلق۔٣٨٥٣: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ :۳۸۵۳ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق سے، عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ ابو اسحاق نے اسود (بن یزید) سے، اسود نے عَنْهُ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عبداللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے وَسَلَّمَ النَّجْمَ فَسَجَدَ فَمَا بَقِيَ أحد روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم إِلَّا سَجَدَ إِلَّا رَجُلٌ رَأَيْتُهُ أَخَذَ كَفَّا نے سورۃ النجم پڑھی اور سجدہ کیا، کوئی باقی نہ رہا جس نے سجدہ نہ کیا ہو، سوائے ایک شخص کے۔مِّنْ حَصًا فَرَفَعَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ وَقَالَ اس کو میں نے دیکھا کہ اس نے کنکریوں کی أَحَدٌ هَذَا يَكْفِيْنِي فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ بَعْدُ قُتِلَ ایک مٹھی لی اور اس کو اُٹھا کر اس پر سجدہ کیا اور ا ا۔كَافِرًا بِاللهِ۔اطرافه: ۱۰۶۷، ۱۰۷۰، ۳۹۷۲، ۲۸۶۳ کہا: میرے لئے یہی کافی ہے۔پھر میں نے اس شخص کو اس کے بعد دیکھا کہ وہ ایسی حالت میں مارا گیا کہ وہ اللہ کا منکر تھا۔٣٨٥٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۸۵۴: محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ غندر نے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ نے ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے عمرو بن میمون عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے ، عمرو نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ سَاجِدٌ وَحَوْلَهُ نَاسٌ مِنْ قُرَيْشٍ جَاءَ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں تھے ، اس