صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 326
صحیح البخاری جلد ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار باب ۲۸ : مَبْعَثُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ آپ کا نام محمد ہے، عبد اللہ کے بیٹے تھے جو بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ قُصَيّ عبد المطلب کے بیٹے تھے۔عبد المطلب ہاشم کے بْنِ كِلَابِ بْنِ مُرَّةَ بنِ كَعب بن بیٹے تھے۔ہاشم عبد مناف کے، عبد مناف قصی لؤي بن غالِبِ بْنِ فَهْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ کے اور قصی کلاب کے بیٹے تھے۔کلاب مرہ کے، مرہ کعب کے، کعب لوئی کے ، لوئی غالب کے، النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ غالب فہر کے، فہر مالک کے ، مالک نفر کے، نفر مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ کنانہ کے کنانہ خزیمہ کے، خزیمہ مدرکہ کے، بْنِ مَعَدِ بْنِ عَدْنَانَ۔مدرکہ الیاس کے ، الیاس مضر کے، مضر نزار کے ، نزار معد کے ، معد عدنان کے بیٹے تھے۔حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي :۳۸۵۱ احمد بن ابی رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ نضر بن شمیل) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله بشام (بن حسان بصری) سے، ہشام نے عکرمہ عَنْهُمَا قَالَ أُنْزِلَ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ صلی اللہ علیہ وسلم چالیس برس کے تھے اس وقت أَرْبَعِينَ فَمَكَثَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ آپؐ پر وحی کا نزول شروع ہوا۔آپ تیرہ برس سَنَةً ثُمَّ أُمِرَ بِالْهِجْرَةِ فَهَاجَرَ إِلَى مکہ میں رہے۔اس کے بعد پھر آپ کو ہجرت کا الْمَدِينَةِ فَمَكَثَ بِهَا عَشْرَ سِنِيْنَ ثُمَّ حکم ہوا۔چنانچہ آپ نے مدینہ کی طرف ہجرت تُوُفِّيَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔کی اور وہاں دس برس رہے۔پھر اس کے بعد آپ فوت ہوئے۔آپ پر اللہ کی خاص رحمتیں اطرافه: ۳۹۰۲، ۳۹۰۳، ۴۴۶۵، ۴۹۷۹ اور سلامتی ہو۔