صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 318
صحیح البخاری جلدی ۳۱۸ ۳- كتاب مناقب الأنصار مَهْدِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ (بن میمون ) نے ہمیں بتایا: کہا کہ غیلان بن جریر كُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ فَيُحَدِّثُنَا عَنِ نے ہم سے بیان کیا کہ ہم حضرت انس بن مالک الْأَنْصَارِ وَكَانَ يَقُوْلُ لِي فَعَلَ قَوْمُكَ کے پاس آیا کرتے تھے اور وہ انصار کے متعلق كَذَا وَكَذَا يَوْمَ كَذَا وَكَذَا وَفَعَلَ ہم سے باتیں کیا کرتے تھے اور مجھے کہتے کہ تیری قَوْمُكَ كَذَا وَكَذَا يَوْمَ كَذَا وَكَذَا۔ قوم نے فلاں فلاں دن یہ یہ کام کیا اور تیری قوم طرفه: ۳۷۷۶ نے فلاں فلاں دن یہ یہ کام کیا۔ باب ۲۷ : الْقَسَامَةُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ جاہلیت میں قسامت کی رسم ٣٨٤٥ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۳۸۴۵: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ ہمیں عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا قَطَنْ أَبُو الْهَيْثَمِ عبدالوارث نے بتایا۔ قطن ابوالہیثم نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْمَدَنِيُّ عَنْ عِكْرِمَةَ کیا کہ ابو زید مدنی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا روایت کی۔ انہوں نے کہا: قسامت جو زمانہ جاہلیت قَالَ إِنَّ أَوَّلَ قَسَامَةٍ كَانَتْ فِي میں پہلے پہل ہوئی وہ ہم بنی ہاشم میں ہوئی۔ بنی ہاشم الْجَاهِلِيَّةِ لَفِيْنَا بَنِي هَاشِمٍ كَانَ میں سے ایک شخص تھا جس کو ایک قریشی نے جو کہ رَجُلٌ مِّنْ بَنِي هَاشِمِ اسْتَأْجَرَهُ رَجُلٌ کسی دوسرے خاندان سے تھا، نوکر رکھا۔ یہ نوکر اس مِنْ قُرَيْشٍ مِنْ فَخِذِ أُخْرَى فَانْطَلَقَ ہاشمی کے ساتھ اس کے اونٹ لے کر چل پڑا۔ بنی ہاشم میں سے ایک شخص اس کے پاس سے گزرا مَعَهُ فِي إِبِلِهِ فَمَرَّ بِهِ رَجُلٌ مِّنْ جس کی بوری کا بندھن ٹوٹ گیا تھا۔ اس ہاشمی نے بَنِي هَاشِمٍ قَدِ انْقَطَعَتْ عُرْوَةُ اس نوکر سے کہا: ایک اونٹ کا بندھن دے کر میری جُوَالِقِهِ فَقَالَ أَغِثْنِي بِعِقَالٍ أَشُدُّ مدد کرو تا کہ میں اس سے اپنی بوری کا منہ باندھ بِهِ عُرْوَةَ جُوَالِقِي لَا تَنْفِرِ الْإِبِلُ لوں۔ یہ اُونٹ کہیں بھاگ نہ جائیں گے۔ چنانچہ اس فَأَعْطَاهُ عِقَالًا فَشَدَّ بِهِ عُرْوَةَ جُوَالِقِهِ نے اس کو اُونٹ کا ایک بندھن دے دیا۔ جس سے