صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 314 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 314

صحیح البخاری جلدی ۳۱۴ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار جُوَيْرِيَةٌ لِبَعْضِ أَهْلِي وَعَلَيْهَا وِشَاحٌ کہ میرے مالکوں کی ایک چھوکری باہر گئی۔ وہ لال مِنْ أَدَمٍ فَسَقَطَ مِنْهَا فَانْحَطَّتْ عَلَيْهِ چمڑے کا موتیوں سے جڑا ؤ ایک بار پہنے ہوئے تھی الْحُدَيَّا وَهِيَ تَحْسِبُهُ لَحْمًا فَأَخَذَتْ وہ اس سے کہیں گر گیا۔ چیل اسے گوشت سمجھ کر فَاتَّهَمُونِي بِهِ فَعَذَّبُوْنِي حَتَّى بَلَغَ چھٹی اور اس کو لے گئی۔ انہوں نے اس کی چوری) مِنْ أَمْرِي أَنَّهُمْ طَلَبُوا فِي قُبْلِي کا الزام مجھ پر لگایا اور مجھے سزا دی اور یہاں تک فَبَيْنَاهُمْ حَوْلِي وَأَنَا فِي كَرْبِي إِذْ نوبت پہنچی کہ انہوں نے میری شرم گاہ کی بھی تلاشی أَقْبَلَتِ الْحُدَيَّا حَتَّى وَازَتْ بِرُءُوسِنَا لی۔ ابھی وہ میرے ارد گرد تھے اور میں نہایت ثُمَّ أَلْقَتْهُ فَأَخَذُوهُ فَقُلْتُ لَهُمْ هَذَا بے چینی کی حالت میں تھی کہ اتنے میں وہ چیل الَّذِي اتَّهَمْتُمُوْنِي بِهِ وَأَنَا مِنْهُ بَرِيئَةٌ۔ سامنے سے آئی اور ہمارے سروں کے عین مقابل طرفه: ۴۳۹ آکر اس نے وہ ہار پھینک دیا۔ انہوں نے اسے لے لیا اور میں نے ان سے کہا: یہ ہے وہ جس کا الزام تم نے مجھ پر لگایا تھا حالانکہ میں اس سے بری تھی۔ ٣٨٣٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۳۸۳۶: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد اللہ بن دینار سے، عبداللہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ آپ نے فرمایا: أَلَا مَنْ كَانَ خَالِفًا فَلَا يَحْلِفْ إِلَّا سنوا اگر کوئی قسم بھی کھائے ! کھائے تو وہ سوائے اللہ کے بِاللهِ فَكَانَتْ قُرَيْشٍ تَحْلِفُ بِآبَائِهَا کسی کی قسم نہ کھائے۔ قریش اپنے باپ دادوں کی فَقَالَ لَا تَحْلِفُوْا بِآبَائِكُمْ۔ قسمیں کھایا کرتے تھے۔ آپؐ نے فرمایا: اپنے باپ دادا کی قسمیں نہ کھایا کرو۔ اطرافه : ۲۶۷۹، ۶۱۰۸ ، ۶۶۴۶، ۶۶۴۸ ۳۸۳۷: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۳۸۳۷: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي انہوں نے کہا کہ ابن وہب نے مجھ سے بیان کیا۔