صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 312 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 312

صحیح البخاری جلدے ۳۱۲ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار ۳۸۳۳ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۸۳۳: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ كَانَ عَمْرُو يَقُولُ کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عمرو حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيْهِ بن دینار) کہتے تھے: سعید بن مسیب نے ہمیں عَنْ جَدِهِ قَالَ جَاءَ سَيْلٌ فِي بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے الْجَاهِلِيَّةِ فَكَسَا مَا بَيْنَ الْجَبَلَيْنِ ان کے دادا (حزن بن ابی وہب) سے روایت قَالَ سُفْيَانُ وَيَقُولُ إِنَّ هَذَا لَحَدِيْثٌ کی۔انہوں نے کہا: زمانہ جاہلیت میں سیلاب آیا اور اس نے جو دو پہاڑوں کے درمیان آبادی تھی اس کو ڈھانپ دیا۔سفیان نے کہا اور عمرو بن دینار کہتے تھے: یہ واقعہ بھی ایک ایسا واقعہ ہے جو بڑی لَهُ شَأْنٌ۔اہمیت رکھتا ہے۔٣٨٣٤: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۳۸۳۲ ابوالنعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ بَيَانِ أَبِي بِشْرٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بیان ابو بشر سے ، بیان قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ دَخَلَ نے قیس بن ابی حازم سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا: حضرت ابو بکر احمس قبیلہ کی أَبُو بَكْرٍ عَلَى امْرَأَةٍ مِنْ أَحْمَسَ ایک عورت کے پاس گئے جسے زینب کہتے تھے۔يُقَالُ لَهَا زَيْنَبُ فَرَآهَا لَا تَكَلَّمُ انہوں نے اسے دیکھا کہ وہ بات نہیں کرتی۔پوچھا فَقَالَ مَا لَهَا لَا تَكَلَّمُ قَالُوا حَجَّتْ کہ کیا سبب کہ بات کیوں نہیں کرتی؟ لوگوں نے کہا: مُصْمِتَةً قَالَ لَهَا تَكَلَّمِي فَإِنَّ هَذَا اس نے خاموش حج کی منت مانی ہے۔حضرت ابو بکر لَا يَحِلُّ هَذَا مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ نے اس سے کہا: باتیں کرو، کیونکہ یہ جائز نہیں۔یہ فَتَكَلَّمَتْ فَقَالَتْ مَنْ أَنْتَ قَالَ جاہلیت کی رسم ہے۔چنانچہ اس نے باتیں کیں اور امْرُؤٌ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ قَالَتْ أَيُّ اس نے پوچھا: تم کون ہو ؟ حضرت ابو بکڑ نے کہا: مہاجرین میں سے ایک آدمی ہوں۔اس نے پوچھا: الْمُهَاجِرِيْنَ قَالَ مِنْ قُرَيْشٍ قَالَتْ کون سے مہاجرین میں سے؟ حضرت ابو بکر نے کہا: مِنْ أَيّ قُرَيْشٍ أَنْتَ قَالَ إِنَّكِ قریش کے مہاجرین میں سے۔اس نے کہا: قریش لَسَئُوْلٌ أَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَتْ مَا بَقَاؤُنَا کے کون سے خاندان سے تم ہو ؟ حضرت ابو بکر