صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 311
صحیح البخاری جلدی ۳۱۱ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار سے يَوْمًا تَصُوْمُهُ قُرَيْشٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ روایت ہے۔ وہ کہتی تھیں: عاشورہ کا دن ایسا وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا کہ قریش زمانہ جاہلیت میں اس دن روزہ رکھا يَصُوْمُهُ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ صَامَهُ کرتے تھے اور نبی صلی ٹیم بھی اس دن روزہ وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ كَانَ رکھتے ۔ جب آپ مدینہ میں آئے آپؐ نے بھی اس دن روزہ رکھا اور لوگوں کو اس دن روزہ رکھنے مَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ لَا يَصُوْمُهُ۔ اطرافه: ۱۵۹۲، ۱۸۹۳، ۲۰۰۱، ۲۰۰۲، ۴۵۰۲، ۴۵۰۴ کے لئے ارشاد فرمایا۔ جب رمضان فرض ہوا تو جو چاہتا عاشورہ کا روزہ رکھتا اور جو چاہتا نہ رکھتا۔ ۳۸۳۲ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۳۸۳۲ : مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا کہ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ وہیب نے ہمیں بتایا۔ (عبد اللہ ) بن طاؤس نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ہمیں بتایا، انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ الْعُمْرَةَ فِي أَشْهُرٍ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی انہوں نے کہا: لوگ سمجھتے تھے کہ حج کے مہینوں میں الْحَجِّ مِنَ الْفُجُوْرِ فِي الْأَرْضِ وَكَانُوْا عمرہ کرنا زمین میں گناہ کرنا ہے اور ماہ محرم کو صفر کہا يُسَمُّوْنَ الْمُحَرَّمَ صَفَرَ وَيَقُوْلُوْنَ إِذَا کرتے تھے اور کہتے تھے: جب پیٹھ اچھی ہو جائے بَرَا الدَّبَرُ وَعَفَا الْأَثَرْ حَلَّتِ الْعُمْرَةُ اور پاؤں کے نشان مٹ ۔ کے نشان مٹ جائیں پھر جو عمرہ کرنا چاہتے لِمَنِ اعْتَمَرْ قَالَ فَقَدِمَ رَسُوْلُ اللَّهِ ہوں ان کے لئے عمرہ جائز ہو جاتا ہے۔ حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ ابن عباس کہتے نے تھے : رسول اللہ صلی العلم صلی علیم اور آپ کے رَابِعَةً مُهِلِيْنَ بِالْحَجِّ وَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صحابہ (حجۃ الوداع میں) چوتھی ذوالج (کی صبح) کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَجْعَلُوْهَا احرام باندھے ہوئے (مکہ میں آئے اور نبی صلی علی ام عُمْرَةً قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْحِل نے صحابہ کو حکم دیا کہ وہ حج کو عمرہ کر دیں۔ (یعنی طواف اور سعی کر کے احرام کھول دیں) لوگوں قَالَ الْحِلُ كُلُّهُ۔ اطرافه : ۱۰۸۵، ۱۵۶۴، ۲۵۰۵ نے کہا: یا رسول اللہ ! ایسا کرنے سے ہمارے لئے کیا کچھ جائز ہو جائے گا؟ آپ نے فرمایا: جو باتیں احرام میں منع تھیں وہ سب جائز ہو جائیں گی۔