صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 310 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 310

صحیح البخاری جلدی ۳۱۰ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار فَبَنَى حَوْلَهُ حَائِطًا قَالَ عُبَيْدُ اللهِ یہاں تک کہ حضرت عمر ( کی خلافت ) کا زمانہ ہو ا تو جَدْرُهُ قَصِيرٌ فَبَنَاهُ ابْنُ الزُّبَيْرِ۔ انہوں نے اس کے اردگرد چار دیواری بنوا دی۔ عبید اللہ نے کہا: بیت اللہ کی دیواریں پست تھیں ان کو حضرت (عبد اللہ بن زبیر نے بنایا۔ تشريح : بُنْيَاتِ الكَعْبَةِ: کعبہ کی پہلی بنیاد تو حضرت ابراہیم علیہ الی ابراہیم علیہ السلام کے مبارک ہاتھوں سے اٹھائی گئی تھی۔ جیسا کہ تفصیلاً بتایا جا چکا ہے۔ (کتاب الحج باب (۴۲) یہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں قریش کے ذریعہ سے تعمیر کعبہ کا ذکر ہے۔ جو آپ کی بعثت سے قبل ہوئی۔ پہلی روایت زیر باب کا تعلق صغر سنی سے ہے۔ ا ابراہیمی بنیاد مرور زمانہ سے منہدم ہو گئی تھی جسے عمالقہ نے بحال کیا۔ ایک لمبا عرصہ گزرنے کے بعد گر گئی اور قبیلہ جرہم نے اس کی تعمیر کی اور پھر منہدم ہونے پر قریش نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صغر سنی میں تعمیر کی۔ دوسری روایت کے الفاظ لَمْ يَكُنْ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَوْلَ الْبَيْتِ حَائِط معلوم ہوتا ہے کہ پہلی روایت نمبر ۳۸۲۹ میں کعبہ بنانے سے مراد کعبہ کی مرمت ہے یعنی بنیاد ہی بحال کی گئی تھی جو مسمار ہو چکی تھی۔ حضرت جابرؓ کی روایت مرسل ہے اور دوسری منقطع کیونکہ دونوں راوی کمسن تابعین میں سے ہیں۔ جنہوں نے حضرت عمر کا زمانہ نہیں پایا۔ البتہ حضرت عبد اللہ بن زبیر کا زمانہ پایا ہے اور ان کے متعلق روایت منقطع نہیں بلکہ موصول ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کعبہ کے ارد گرد چار دیواری نہیں تھی۔ لیکن حضرت عمر نے اپنے زمانہ خلافت میں چار دیواری بنائی جو قد آدم سے کم تھی اور اسے بعد میں بلند کیا گیا۔ حضرت عمر نے آس پاس ۔ س کے گھروں کو حاصل کیا قیمتاً یا بصورت تبادلہ مکان تا کہ بیت اللہ کا احاطہ وسیع کیا جائے اور طواف کرنے والوں کے لئے سہولت ہو اور چار دیواری پر چراغاں کی گئی۔ اس کے بعد حضرت ابن زبیر نے اس میں اور وسعت کی اور اس کے ایک حصے پر چھت ڈلوائی اور پھر ولید بن عبد الملک بن مروان نے چار دیواری اور بلند کرائی اور بیت اللہ پر ساگوان کا چھت ڈلوایا۔ یہ واقعہ ۸۸ھ کا ہے۔ ( فتح الباری جزءے صفحہ ۱۸۴، ۱۸۵) بَاب ٢٦ : أَيَّامُ الْجَاهِلِيَّةِ جاہلیت کا زمانہ ۳۸۳۱ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۸۳۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن قَالَ هِشَامٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَائِشَةَ سعيد بن قطان) نے بتایا۔ ہشام نے کہا: میرے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ عَاشُوْرَاءُ باپ نے ہمیں بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا