صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 301 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 301

صحیح البخاری جلدے ۳۰۱ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار بَاب ۲۱ : ذِكْرُ جَرِيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت جریر بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ عنہ کا ذکر ۳۸۲۲ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ :۳۸۲۲ اسحاق واسطی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ بَيَانِ عَنْ قَيْسِ خالد بن عبد اللہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بیان قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ قَالَ جَرِيرُ بْنُ ( بن بشر ) سے، بیان نے قیس بن ابی حازم) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے قیس عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَا اللَّهُ عَنْهُ مَا حَجَبَنِي سے سنا۔وہ کہتے تھے: حضرت جریر بن عبد اللہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ رضی اللہ عنہ نے کہا: جب سے میں مسلمان ہوا، أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا ضَحِكَ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اندر آنے سے نہیں روکا اور جب بھی مجھے آپ نے دیکھا، اطرافه ۳۰۳۵ ۶۰۹۰ آپ ضرور ہنستے۔۳۸۲۳ : وَعَنْ قَيْسٍ عَنْ جَرِيْرِ :۳۸۲۳: اور قیس سے یہ بھی مروی ہے کہ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ انہوں نے حضرت جریر بن عبد اللہ سے روایت بَيْتٌ يُقَالُ لَهُ ذُو الْخَلَصَةِ وَكَانَ کی کہ وہ کہتے تھے: زمانہ جاہلیت میں (یمن میں) يُقَالُ لَهُ الْكَعْبَةُ الْيَمَانِيَةُ أَوِ الْكَعْبَةُ ایک گھر ہوا کرتا تھا جسے ذوالخلصہ کہتے تھے اور الشَّامِيَّةُ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ اس کو یمانی کعبہ یا شامی کعبہ بھی کہا جاتا تھا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ أَنْتَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا مُرِيْحِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ قَالَ تم مجھے ذوالخلصہ سے بے فکر کرو گے ؟ حضرت فَنَفَرْتُ إِلَيْهِ فِي خَمْسِيْنَ وَمِائَةِ جریر کہتے تھے: یہ سن کر میں ایک سو پچاس سوار فَارِسٍ مِنْ أَحْمَسَ قَالَ فَكَسَرْنَاهُ احمس کے لے کر اس کی طرف نکل پڑا۔پھر وَقَتَلْنَا مَنْ وَجَدْنَا عِنْدَهُ فَأَتَيْنَاهُ ہیم نے وہ توڑ پھوڑ دیا اور جن لوگوں کو وہاں پایا، قتل کر دیا۔پھر ہم آپ کے پاس آئے اور آپ فَأَحْبَرْنَاهُ فَدَعَا لَنَا وَلِأَحْمَسَ۔کو بتایا تو آپ نے ہمارے لئے اور احمس (قبیلہ) کے لئے دعا کی۔اطرافه ۳۰۲۰، ۳۰۳۶، ۳۰۷۶ ۴۳۵۵ ۴۳۵۶، ۴۳۵۷، ۶۰۸۹، ۶۳۳۳۔