صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 299 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 299

صحیح البخاری جلد هَذِهِ حَدِيْجَةُ قَدْ أَتَتْ مَعَهَا إِنَاءٌ فِيْهِ إِدَامٌ أَوْ طَعَامٌ أَوْ شَرَابٌ فَإِذَا هِيَ أَتَتْكَ فَاقْرَأْ عَلَيْهَا السَّلَامَ مِنْ رَّبِّهَا ۲۹۹ - كتاب مناقب الأنصار عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ (بن قعقاع) سے ، عمارہ نے ابوزرعہ سے ، ابوزرعہ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَتَى جِبْرِيلُ النَّبِيَّ صَلَّی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ کی۔انہوں نے کہا: جبرائیل نبی صلیالی نیم کے پاس آئے اور انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ خدیجہ آرہی ہیں، ایک برتن کو لئے ہوئے جس میں سالن ہے، یا کہا: کچھ کھانے پینے کی چیزیں۔جب وہ آپ کے پاس آئیں تو انہیں ان کے رب کی وَمِنِّي وَبَشِّرْهَا بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ طرف سے اور میری طرف سے سلام کہیں اور ان قَصَبِ لَا صَخَبَ فِيْهِ وَلَا نَصَبَ۔کو جنت میں ایک ایسے گھر کی خوشخبری دیں جو خول دار موتیوں کا ہو گا۔جس میں نہ شور و غل طرفة : ۷۴۹۷ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ ہو گا نہ رنج و تکلیف۔۳۸۲۱ : وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيْلِ ۳۸۲۱ اور اسماعیل بن خلیل نے کہا: علی بن مسہر أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے ، ہشام نے اللهُ عَنْهَا اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں: خدیجہ قَالَتِ اسْتَأْذَنَتْ هَالَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدِ کی بہن ہالہ بنت خویلد نے رسول اللہ صل اللی علم کے أُخْتُ خَدِيجَةَ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ پاس آنے کی اجازت مانگی۔آپ کو خیال آیا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَفَ خُدیجہ اس طرح (اندر آنے کی اجازت مانگا اسْتِنْدَانَ خَدِيجَةَ فَارْتَاعَ لِذَلِكَ فَقَالَ کرتی تھیں اور اس وجہ سے آپ گھبرا گئے اور اللَّهُمَّ هَالَةَ قَالَتْ فَعِرْتُ فَقُلْتُ مَا فرمایا: خدایا ! یہ ہالہ ہیں۔حضرت عائشہ کہتی تھیں: تَذْكُرُ مِنْ عَجُوْرٍ مِنْ عَجَائِزِ قُرَيْشٍ مجھے رشک آیا، میں نے کہا: آپ قریش کی بوڑھیوں میں سے ایک بوڑھی کو کیا یاد کرتے حَمْرَاءِ الشَّدْقَيْنِ هَلَكَتْ فِي الدَّهْرِ رہتے ہیں جس کی باچھیں سرخ تھیں جو کبھی کی قَدْ أَبْدَلَكَ اللهُ خَيْرًا مِّنْهَا۔مرکھپ چکی۔اللہ نے آپ کو تو اس کے بدلے میں اس سے بہتر بھی دے دی ہے۔