صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 298 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 298

صحیح البخاری جلد ۲۹۸ - كتاب مناقب الأنصار ۳۸۱۸ : حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ :۳۸۱۸ عمر بن محمد بن حسن نے مجھے بتایا کہ میرے بن الْحَسَن حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا والد نے ہم سے بیان کیا کہ حفص بن غیاث ) حَفْصٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے ، ہشام نے اللهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ عَائِشَةَ رَضِيَ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں: میں غِرْتُ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَاءِ النَّبِي في صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے کسی پر بھی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا غِرْتُ عَلَى اتنا رشک نہ کرتی جتنا کہ خدیجہ پر۔حالانکہ میں خَدِيجَةَ وَمَا رَأَيْتُهَا وَلَكِنْ كَانَ النَّبِيُّ نے ان کو کبھی دیکھا نہیں۔مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ ذِكْرَهَا ان کا بہت ذکر کیا کرتے تھے اور کبھی بکری جو وَرُبَّمَا ذَبَحَ الشَّاةَ ثُمَّ يُقَطَّعُهَا أَعْضَاءً ذبح کرتے تو آپ پھر اس کے چند حصوں میں ثُمَّ يَبْعَثُهَا فِي صَدَائِقِ خَدِيجَةَ فَرُبَّمَا ٹکڑے کرتے۔پھر اس کو خدیجہ کی سہیلیوں کو قُلْتُ لَهُ كَأَنَّهُ لَمْ يَكُنْ فِي الدُّنْيَا بھیج دیتے۔کبھی میں آپ سے یہ کہتی: جیسے دنیا امْرَأَةٌ إِلَّا خَدِيجَةُ فَيَقُولُ إِنَّهَا میں خدیجہ کے سوا کوئی اور عورت ہی نہیں ہوئی۔آپ فرماتے : وہ ایسی تھیں، وہ ایسی تھیں اور اس كَانَتْ وَكَانَتْ وَكَانَ لِي مِنْهَا وَلَدٌ۔سے میری اولاد ہوئی۔اطرافه : ۳۸۱۶، ۳۸۱۷، ۵۲۲۹، ۶۰۰۴، ۷۴۸۴ ۳۸۱۹ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۳۸۱۹ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ يجي (بن عَنْ إِسْمَاعِيْلَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللهِ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔اسماعیل ( بن ابی خالد ) بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بَشَرَ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ عبد الله بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا نبی صلی السلام نے حضرت خدیجہ کو بشارت دی تھی ؟ قَالَ نَعَمْ بِبَيْتٍ مِّنْ قَصَبٍ لَا انہوں نے کہا: ہاں، خول دار موتیوں کے ایک گھر کی جس میں نہ شور و غل ہوگا اور نہ غم و تکلیف۔صَخَبَ فِيْهِ وَلَا نَصَبَ۔طرفه: ۱۷۹۲ ۳۸۲۰ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۸۲۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمارہ