صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 290
صحیح البخاری جلد ٢٩٠ - كتاب مناقب الأنصار بَاب ۱۷ : مَنَاقِبُ زَيْدِ بْن ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اوصاف حمیدہ اللهُ عَنْهُ جَمَعَ ۳۸۱۰ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۸۱۰ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ یحی بن سعید ) حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ الْقُرْآنَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے روایت کی کہ چار شخصوں نے نبی صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَةٌ كُلُّهُمْ مِنَ وسلم کے زمانہ میں قرآن سارے کا سارا حفظ کیا۔یہ سب انصاری تھے : حضرت ابی بن کعب ) اور الْأَنْصَارِ أُبَيٍّ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَبُو حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابوزید اور زَيْدٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ قُلْتُ لِأَنَسٍ مَنْ حضرت زید بن ثابت۔میں نے حضرت انس سے أَبُو زَيْدٍ قَالَ أَحَدُ عُمُوْمَتِي۔اطرافه ۳۹۹۶، ۵۰۰۳، ۵۰۰۴ پوچھا: حضرت ابو زید کون تھے ؟ انہوں نے کہا: میرے چچاؤں میں سے ایک تھے۔تشریح۔مَنَاقِبُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ الله عنه: حضرت زید بن ثابت ( ابن الضحاک بن زید بن لوذان من بنی مالک بن النجار ) کاتب وحی تھے اور فقہاء صحابہ میں ان کا شمار ہوتا تھا۔یہ دیر تک زندہ رہے اور ۴۵ھ میں فوت ہوئے۔قرآن مجید کو تحریر کی صورت میں جمع و محفوظ کرنے والے چاروں صحابہ انصار میں سے تھے۔(فتح الباری، کتاب فضائل القرآن، باب القراء من اصحاب النبی، شرح روایت نمبر ۵۰۰۳، جزء 9 صفحہ ۶۵) اور صحابہ میں سے دوسروں نے بھی اس خدمت جلیلہ میں حصہ لیا تھا۔جیسا کہ کتاب فضائل القرآن باب ۳ میں اس کا ذکر آئے گا؟ نیز اس تعلق میں روایت نمبر ۳۸۰۸ بھی دیکھئے۔یہاں كُلُّهُمْ مِنَ الْأَنْصَارِے دوسروں کی نفی نہیں ہے بلکہ صرف مراد یہ ہے کہ قبیلہ انصار سے تعلق رکھنے والے مذکورہ بالا چار شخص تھے۔(فتح الباری جزءے صفحہ ۱۶۲) بَاب ۱۸ : مَنَاقِبُ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے اوصاف حمیدہ :۳۸۱۱ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۳۸۱۱: ابو معمر نے ہمیں بتایا کہ عبد الوارث نے :