صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 19 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 19

صحیح البخاری جلدی ۱۹ ۶۱ - كتاب المناقب تیسری روایت (نمبر ۳۵۰۲) کے تعلق میں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ عدنانی نسب نامے کا ایک نقشہ درج کر کے قبائل قریش کا تعلق بتایا جائے۔ تا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا نسب نامہ واضح طور پر معلوم ہو جو بنو ہاشم سے تھا۔ یہ نقشہ ذیل میں درج کیا جاتا ہے: آل حضرت اسماعیل علیہ السلام عدنان فهر (قریش ) بن مالک بن نضر بن کنانہ کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب قصی عبد العزى عبد مناف عبد الدار عبد شمس نوفل باشم مطلب ابو طیفی عبد المطلب / شیبه اسید نضلہ ضرار عباس حارث زبیر عبداللہ ابو طالب حمزہ عبد الكعبه غيداق ابولہب حضرت محمد مصطفی صلی الله علم