صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 288 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 288

صحیح البخاری جلدے ۲۸۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَرَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہم وَسَلَّمَ قَدْ فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيْلَ لَهُ قَدْ سے افضل قرار دیا ہے۔اس پر ان سے سے کہا گیا: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو بھی تو فَضَّلَكُمْ عَلَى نَاسٍ كَثِيرٍ۔اطرافه : ۳۷۸۹، ۳۷۹۰، ۶۰۵۳- بہت سے لوگوں پر فضیلت دی ہے۔تشريح۔مَنْقَبَةُ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : عنوانِ باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے جس قول کا حوالہ دیا گیا ہے یہ حدیث واقعۂ افک میں آئندہ آئے گی۔(دیکھئے کتاب المغازی باب ۱۳۴ روایت نمبر ۴۱۴۱ نیز کتاب التفسیر، سورۃ النور باب (۶) زیر باب حدیث کتاب مناقب الانصار باب سے میں بھی گذر چکی ہے۔حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے: سعد بن عبادہ بن دلیم بن حارثہ بن ابی خزیمہ بن ثعلبہ بن طريف بن الخزرج بن ساعدہ۔ان کی کنیت ابو ثابت تھی اور یہ قبیلہ خزرج کے سردار تھے۔خلافت حضرت عمر کے دوران ۱۴ ھ یا ۵ اھ میں فوت ہوئے جبکہ یہ شام کے ملک میں حوران مقام میں تھے۔(فتح الباری جزءے صفحہ ۱۶۰) بَاب ١٦ : مَنَاقِبُ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے اوصاف حمیدہ ۳۸۰۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۳۸۰۸ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن مرہ سے ، عمرو عَنْ مَّسْرُوْقٍ قَالَ ذُكِرَ عَبْدُ اللهِ بْنُ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے مسروق سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عبد اللہ بن عمرو مَسْعُوْدٍ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو فَقَالَ ذَاكَ رَجُلٌ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُ (بن عاص) کے پاس حضرت عبد اللہ بن مسعود کا ذکر کیا گیا۔حضرت عبد اللہ بن عمرو نے کہا: وہ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایسے شخص ہیں کہ مجھے ان سے ہمیشہ محبت رہی يَقُوْلُ خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِّنْ ہے۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ فَبَدَأَ بِهِ وَسَالِمٍ فرماتے تھے: چار شخصوں سے قرآن سیکھو: مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عبد الله بن مسعودؓ سے، پہلے ان کا نام لیا اور سالم وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ۔سے جو ابو حذیفہ کے آزاد کردہ غلام تھے اور معاذ بن جبل اور اُبی بن کعب سے۔اطرافه ۳۷۵۸، ۳۷۶۰، ۳۸۰۶، ۴۹۹۹