صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 274
صحیح البخاری جلدی ۲۷۴ ۳- كتاب مناقب الأنصار باب ۸ قَوْلُ النَّبِيِّ لا لِلْأَنْصَارِ: اصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا: صبر کرو یہاں تک کہ تم مجھ سے حوض کوثر پر ملو قَالَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ۔ حضرت عبداللہ بن زید نے نبی صلی علی الم سے یہ نقل کیا۔ ۳۷۹۲ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۷۹۲ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ انہوں نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔ انہوں نے أُسَيْدِ بْنِ حُضَيْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ حضرت انس بن مالک سے، ان انہوں نے حضرت رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اسید بن حضیر رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ انصار أَلَا تَسْتَعْمِلُنِي كَمَا اسْتَعْمَلْتَ فُلَانا میں سے ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا آپ مجھے اپنا کارکن نہیں بنائیں گے جیسے آپ نے قَالَ سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا فلاں کو کا رکن بنایا ہے ؟ آپ نے فرمایا: عنقریب حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ۔ تم میرے بعد خود غرضی کو پاؤ گے یعنی تم پر طرفه: ۷۰۵۷ اوروں کو ترجیح دی جائے گی سو تم صبر کرنا یہاں تک کہ تم مجھ سے حوض کوثر پر ملو۔ ۳۷۹۳ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۷۹۳ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامٍ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ ہشام سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے سنا۔ کہتے اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت اس رت انس بن مالک ر بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْأَنْصَارِ إِنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے فرمایا: بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عنقریب تم میرے بعد خود غرضی پاؤ گے ہو تم صبر کرنا، یہاں تک کہ تم مجھ سے ملو اور تم سے وَمَوْعِدُكُمُ الْحَوْضُ۔ ملنے کا مقام حوض کوثر ہو گا۔ اطرافه: ۳۱۴۶ ، ۳۱۴۷، ۳۵۲۸، ۳۷۷۸، ۴۳۳۱، ۴۳۳۲، ۴۳۳۳، ۴۳۳۴، ۴۳۳۷، ۵۸۶۰، ۶۷۶۲ ، ۷۴۴۱