صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 268
صحیح البخاری جلد ۲۶۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَتْبَاعَنَا ۳۷۸۸ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۷۸۸ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔عمرو بن مرہ نے ہم أَبَا حَمْزَةَ رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ قَالَتِ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے ابو حمزہ سے الْأَنْصَارُ إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ أَنْبَاعًا وَإِنَّا قَدِ سنا جو ایک انصاری شخص تھے۔(وہ کہتے تھے:) انصار نے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے) کہا: ہر اتَّبَعْنَاكَ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ ایک قوم کے اہالی موالی ہوتے ہیں اور ہم چونکہ مِنَّا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کے پیرو ہیں۔آپ اللہ سے دعا کریں کہ اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَتْبَاعَهُمْ مِنْهُمْ قَالَ ہمارے اہالی موالی بھی ہم میں سے ہی بنا دے۔عَمْرُو فَذَكَرْتُهُ لِابْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ان کے قَدْ زَعَمَ ذَاكَ زَيْدٌ قَالَ شُعْبَةُ أَظُنُّهُ ابالی و موالی کو بھی انہی میں سے کر دے۔عمرو نے کہا: میں نے یہ حدیث عبد الرحمن بن ابی لیلی زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ۔طرفه: ۳۷۸۷۔ނ بیان کی۔انہوں نے کہا: حضرت زید یہی کہتے تھے۔شعبہ نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ یہ حضرت زید بن ارقم ہیں۔تشریح : أَتبَاعُ الْأَنْصَارِ : اس بابکے تحت دو روایتیں ہیں جن سے ظاہر ہے کہ انصار کی یہ خواہش تھی کہ ان کے جانشین اور حلفاء و موالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور آپ کے لئے قربانی و فدائیت میں انہی کا نمونہ بنیں۔یہ امر بھی انصار کے قابل تعریف اوصاف میں سے ہے۔بَابِ : فَضْلُ دُوْرِ الْأَنْصَارِ انصار کے گھرانوں کی فضیلت ۳۷۸۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۷۸۹ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے ہمیں بتایا۔کہتے تھے :) شعبہ نے ہم سے بیان سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْن مَالِكٍ کیا، کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔وہ حضرت انس بن عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مالک سے ، حضرت انس حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ