صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 269
صحیح البخاری جلد ۲۶۹ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کرتے تھے۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ خَيْرُ دُوْرِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ثُمَّ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار کے گھرانوں میں سے بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَل ثُمَّ بَنُو الْحَارِثِ بنو نجار کا گھرانہ سب سے بہتر ہے۔پھر اس کے بعد بْنِ الْخَزْرَج ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ وَفِي بن عبد الاشہل پھر بنو حارث بن خزرج پھر بنو ساعدہ۔كُل دُوْرِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَقَالَ اور انصار کے سارے گھرانوں میں ہی بھلائی سَعْدٌ مَا أَرَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔حضرت سعد بن عبادہ) کہتے تھے: میں وَسَلَّمَ إِلَّا قَدْ فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيلَ سمجھتا ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے قَدْ فَضَّلَكُمْ عَلَى كَثِيرٍ۔وَقَالَ ان کو افضل قرار دیا۔ان سے کہا گیا: آنحضرت عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا صلى اللہ علیہ وسلم نے آپ کو بھی تو بہتوں سے قَتَادَةُ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ أَبُوْ أُسَيْدٍ افضل قرار دیا ہے۔اور عبد الصمد نے کہا: شعبہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں بتایا کہ میں نے حضرت انس سے سنا۔(انہوں نے کہا) کہ حضرت ابواسید نے نبی صلی اللی علم سے روایت کرتے ہوئے یہی بتایا اور کہا: اس روایت میں حضرت سعد کے باپ کا نام عبادہ مذکور ہے۔وَقَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ۔اطرافه ۳۷۹۰، ۳۸۰۷، ۶۰۵۳- ۳۷۹۰ : حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ :۳۷۹۰: سعد بن حفص طلحی نے ہم سے بیان کیا کہ الطَّلْعِيُّ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى قَالَ شیبان نے ہمیں بتایا کہ بچی سے روایت ہے کہ أَبُو سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو أُسَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابوسلمہ نے کہا: حضرت ابواسیڈ نے مجھے خبر دی۔النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ قَالَ خَيْرُ دُور فرماتے تھے: انصار میں سے بہتر یا فرمایا: انصار الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ وَبَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ کے گھرانوں میں سے بہتر (گھرانے) بنو نجار اور وَبَنُو الْحَارِثِ وَبَنُو سَاعِدَةَ۔بنو عبد الاشہل اور بنو حارث اور بنو ساعدہ ہیں۔اطرافه : ۳۷۸۹، ۳۸۰۷، ۶۰۵۳-