صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 266
صحیح البخاری جلد ۲۶۶ - كتاب مناقب الأنصار بَابه : قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ لِلْأَنْصَارِ أَنْتُمْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا کہ تمام لوگوں سے تم مجھے پیارے ہو ٣٧٨٥: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا :۳۷۸۵ ابو معمر نے ہمیں بتایا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔عبد العزیز نے ہمیں بتایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔اللهُ عَنْهُ قَالَ رَأَى النَّبِيُّ أَنَسٍ رَضِيَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں النِّسَاءَ وَالصَّبْيَانَ مُقْبِلِينَ قَالَ اور بچوں کو سامنے آتے ہوئے دیکھا۔عبد العزیز حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ مِنْ عُرُسٍ فَقَامَ نے کہا: میر اخیال ہے کہ حضرت انس نے یہ بھی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُمْثِلاً کہا: کسی شادی سے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں فَقَالَ اللَّهُمَّ أَنْتُمْ مِنْ أَحَبّ النَّاسِ دیکھ کر سیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا: بار خدا إِلَيَّ قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ طرفه: ۵۱۸۰ ان لوگوں میں سے ہو جو مجھے بہت پیارے ہیں۔آپ نے یہ تین بار فرمایا۔٣٧٨٦: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :٣٧٨٦ يعقوب بن ابراہیم بن کثیر نے ہم سے بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا بَهْرُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ بہر بن اسد نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ ہم سے بیان کیا، کہا: ہشام بن زید نے مجھے بتایا، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ عَنْهُ قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ سے سنا۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسلم کے پاس انصار کی ایک عورت آئی اور اس وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا فَكَلَّمَهَا رَسُوْلُ الله کے ساتھ اس کا ایک بچہ تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے باتیں کیں اور فرمایا: اسی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَالَّذِي ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ ہے تم تو لوگوں میں سے مجھے بہت پیارے ہو۔مرتين۔اطرافه: ۵۲۳۴، ۶۶۴۵ دو بار یہی فرمایا۔