صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 250
صحیح البخاری جلد ۲۵۰ - کتاب فضائل أصحاب النبي ۶۲ بَاب ۲۹ : مَنَاقِبُ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَامُ حضرت فاطمہ علیہا السلام کے اوصاف وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ سر دار فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔خواتین اہل جنت ہے۔ابن ٣٧٦٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۷۶۷ : ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنِ عیینہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْمِسْوَرِ بن مَخْرَمَةَ سے ، عمرو نے ابن ابی ملیکہ سے ، انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَاطِمَةً صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ میری لخت جگر بِضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي۔ہے، جس نے اس کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔اطرافه ،۹۲۶ ، ۳۱۱۰، ۳۷۱۴، ۳۷۲۹، ۵۲۳۰، ۵۲۷۸ {حَدَّثَنَا يَحْيَ بْنُ قَزَعَةَ أَخْبَرَنَا يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا۔ابراہیم بن سعد إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عُرْوَةَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى الله باپ نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمِ فَاطِمَةَ ابْنَتَهُ فِي شَكْوَاهُ روایت کی۔وہ کہتی تھیں کہ نبی صلی ا ہم نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ کو اپنی اس بیماری میں جس میں کہ آپ اٹھائے گئے ، بلایا۔اور آپ نے چپکے سے کچھ فرمایا تو وہ رو پڑیں۔پھر اس کے بعد آپ نے ان کو قَالَتْ فَسَأَلْتُهَا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَتْ بلایا اور ان سے چپکے سے بات کی تو وہ ہنس پڑیں۔سَارَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتی تھیں: میں نے فاطمہ سے اس کے متعلق پوچھا فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُقْبَضُ فِي وَجَعِهِ تو انہوں ے کہا: نبی صلی للی ایم نے جو چپکے سے مجھ سے الَّذِي تُوَفِّيَ فِيْهِ فِبَكَيْتُ ثُمَّ سَارَنِي بات کی تو آپ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ اس بیماری الَّذِي قُبِضَ فِيْهَا فَسَارَّهَا بِشَيْءٍ فَبَكَتْ ثُمَّ دَعَاهَا فَسَارَّهَا فَضَحِكَتْ (1) یہ روایت صحیح بخاری مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی کے مطابق ہے۔( صحیح بخاری جلد اول صفحہ ۵۳۲)