صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 15
صحیح البخاری جلدی ۱۵ ۶۱ - كتاب المناقب بَنِي الْمُطَّلِبِ وَتَرَكْتَنَا وَإِنَّمَا نَحْنُ مل کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس) وَهُمْ مِنْكَ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ فَقَالَ النَّبِيُّ چلے گئے تو وہ کہنے لگے: یارسول اللہ ! آپ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا بَنُو هَاشِمٍ مطلب کے بیٹوں کو دیا ہے اور ہمیں چھوڑ دیا وَبَنُو الْمُطَّلِبِ شَيْءٌ وَاحِدٌ۔ اطرافه ۴۲۲۹،۳۱۴۰ ہے۔ حالانکہ ہم اور وہ تو آپ سے ایک ہی درجہ پر ہیں۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنو ہاشم اور بنو مطلب ایک ہی ہیں۔ ٣٥٠٣ : وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ۳۵۰۳ اور لیث نے کہا: ابو الاسود محمد نے مجھے أَبُو الْأَسْوَدِ مُحَمَّدٌ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ بتایا کہ عروہ بن زبیر سے روایت ہے۔ انہوں الزُّبَيْرِ قَالَ ذَهَبَ عَبْدُ اللهِ بْنُ نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن زبیر بنو زہرہ کے کچھ لوگوں کے ساتھ حضرت عائشہ کے پاس گئے الزُّبَيْرِ مَعَ أُنَاسٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ إِلَى اور حضرت عائشہ ان پر اس وجہ سے بہت ہی عَائِشَةَ وَكَانَتْ أَرَقَّ شَيْءٍ عَلَيْهِمْ مہربان تھیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لِقَرَابَتِهِمْ مِنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه ۶۰۷۳،۳۵۰۵۔ کے رشتہ دار تھے۔ ٣٥٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۵۰۴: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ سَعْدٍ ح۔ قَالَ يَعْقُوبُ (ثوری) نے ہمیں بتایا کہ سعد ( بن ابراہیم) سے روایت ہے۔ نیز یعقوب بن ابراہیم (بن سعد ) بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيْهِ قَالَ نے کہا: میرے باپ نے اپنے باپ سے روایت حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْهُزَ کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ انہوں نے کہا: الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عبد الرحمن بن ہرمز الاعرج نے مجھے بتایا۔ انہوں قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وَسَلَّمَ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارُ وَجُهَيْنَةُ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے