صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 247 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 247

صحیح البخاری جلدی ۲۴۷ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم ٣٧٦٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۳۷۶۲ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، لرقم عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَأَلْنَا حُذَيْفَةَ ابو اسحاق نے عبد الرحمٰن بن یزید سے روایت کی عَنْ رَجُلٍ قَرِيْبِ السَّمْتِ وَالْهَدْيِ کہ انہوں نے کہا: ہم نے حضرت حذیفہ سے مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى ایسے شخص کے متعلق پوچھا ؟ پوچھا جو خصلت اور رو اور روش میں نَأْخُذَ عَنْهُ فَقَالَ مَا أَعْرِفُ أَحَدًا أَقْرَبَ بی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب قریب ہو تا کہ ہم سَمْتًا وَهَدْيًا وَدَلَّا بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اس سے دین کا علم حاصل کریں تو انہوں نے کہا: خصلت اور اطوار اور و وضع وقطع میں ام عبد کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ۔ طرفه: ۶۰۹۷ بیٹے سے زیادہ میں کسی کو بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب نہیں پاتا۔ ٣٧٦٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۳۷۶۳ : محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ أَبِي ابراهيم بن يوسف بن ابی اسحاق نے ہمیں بتایا کہ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ بْنُ کہ ابو اسحاق سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ اسود بن یزید نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَدِمْتُ أَنَا حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں اور میرا بھائی یمن سے واپس آئے وَأَخِي مِنَ الْيَمَنِ فَمَكُفْنَا حِيْنًا مَا نُرَى إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ اور ہم ایک مدت تک اسی خیال میں رہے کہ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت عبداللہ بن سعود بھی بی صلی اللہ علیہ وسل کے اہل بیت میں سے ہیں کیونکہ ہم ان کو اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَا نَرَى مِنْ دُخُولِهِ ان کی والدہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتے وَدُخُولِ أُمِّهِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ جاتے دیکھا کرتے تھے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه: ۴۳۸۴۔