صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 243 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 243

صحیح البخاری جلدی ۲۳۳ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم تشريح : ذِكْرُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ۔ اللَّهُ عَنْهُمَا : عبد الله ان کا نام تھا۔ آنحضر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چازاد بھائی اور حضرت عباس کے بیٹے تھے۔ آ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ج علیہ وسلم نے جو دعا ان کے بچپن میں کی وہ قبول ہوئی۔ ہجرت سے تین سال قبل پیدا ہوئے۔ فہم قرآن مجید عطا کئے گئے اور کتب تفاسیر و احادیث میں ان کی شرح کے جابجا حوالہ جات منقول ہیں۔ صحابہ کرام اور تابعین بوقت اشکال اکثر انہی کی طرف رجوع کرتے تھے۔ دعائے نبوی میں (اللَّهُمَّ عَلِمُهُ الْحِكْمَةَ ) حکمت سکھائے جانے سے مراد صحیح فیصلہ کرنے کی قوت ہے۔ بعض روایات میں اس دعا کے الفاظ مختلف مروی ہیں۔ کسی میں ہے : عَلِّمُهُ الْكِتَابَ اور کسی میں عَلِّمُهُ التأويل اور کسی میں فَقِهُهُ فِي الدِّينِ یعنی دین میں اسے سمجھ عطا کر۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مشہور فقہائے دین میں شمار ہے۔ ( فتح الباری جزء کے صفحہ ۱۲۷) بَاب ٢٥ : مَنَاقِبُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے اوصاف ٣٧٥٧: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَاقِدٍ ۳۷۵۷ : احمد بن واقد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب انہوں نے حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُہ سے، ایوب نے حمید بن ہلال سے ، ان عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حضرت زید اور نَعَى زَيْدًا وَجَعْفَرًا وَابْنَ رَوَاحَةَ حضرت جعفر اور حضرت ابن رواحہ کی موت کی لِلنَّاسِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَهُمْ خَبَرُهُمْ خبر دی، پیشتر اس کے کہ لوگوں کے پاس ان سے فَقَالَ أَخَذَ الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأَصِيْبَ ثُمَّ متعلق کوئی خبر آئی ۔ آپؐ نے فرمایا: زید نے أَخَذَ جَعْفَرٌ فَأُصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَ ابْنُ جھنڈا لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر جعفر نے جھنڈا رَوَاحَةَ فَأُصِيْبَ وَعَيْنَاهُ تَدْرِفَانِ حَتَّی لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر ابن رواحہ نے جھنڈ الیا أَخَذَهَا سَيْفٌ مِّنْ سُيُوفِ اللَّهِ حَتَّى اور وہ شہید ہوئے اور آپ کی آنکھیں آنسو بہا رہی تھیں۔ آخر اللہ کی تلواروں میں سے ایک فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ۔ تلوار (خالد بن ولید نے جھنڈا لیا۔ یہاں تک کہ اللہ نے اسے فتح دی۔ اطرافه: ۱۲۴۶، ۲۷۹۸، ۳۰۶۳، ۳۶۳۰، ۴۳۶۲