صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 239
صحیح البخاری جلد ۲۳۹ ۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي الام وَهُوَ يَقُوْلُ بِأَبِي شَبِيْة بِالنَّبِيِّ لَيْسَ کو دیکھا: انہوں نے حضرت حسنؓ کو اُٹھایا اور وہ یہ شَبِيَّةٌ بِعَلِي وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ۔کہہ رہے تھے: میرا باپ تجھ پر قربان۔یہ تو نبی کی شکل و شباہت ہے، علی کی شکل و شباہت نہیں طرفه: ۳۵۴۲ اور حضرت علی ہنس رہے تھے۔٣٧٥١: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِيْنِ ۳۷۵۱ : يحي بن معین اور صدقہ (بن فضل) نے وَصَدَقَةً قَالَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ مُجھ سے بیان کیا۔ان دونوں نے کہا: محمد بن جعفر عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَاقِدِ عَنْ أَبِيْهِ عَن ابْن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ أَبُو واقد بن محمد ) سے ، واقد نے اپنے باپ سے، ان ( عُمَرَ رَضِيَ بَكْرِ ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے باپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: حضرت ابو بکر نے کہا: وَسَلَّمَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ۔طرفه: ۳۷۱۳ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے اہل بیت کا خیال رکھو۔٣٧٥٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۳۷۵۲ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ مَّعْمَرٍ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَقَالَ عَبْدُ سے معمر نے زہری سے ، زہری نے حضرت انس الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ سے روایت کی۔اور عبد الرزاق نے یوں کہا کہ أَخْبَرَنِي أَنَسٌ قَالَ لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ معمر نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں أَشْبَهَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا کہ حضرت انس نے مجھے خبر دی۔انہوں نے کہا: حضرت حسن بن علی سے بڑھ کر اور کوئی نبی مِنَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِي۔صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہ نہ تھا۔٣٧٥٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۷۵۳ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں ابْنِ أَبِي يَعْقُوبَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نُعْم نے محمد بن ابی یعقوب سے روایت کی کہ میں نے