صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 238
صحیح البخاری جلدی ۲۳۸ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صال ٣٧٤٨ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ۳۷۴۸ : محمد بن حسین بن ابراہیم نے مجھ سے بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ بیان کیا، کہا: حسین بن محمد نے مجھے بتایا کہ جریر نے مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے محمد بن سیرین) أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ سے ، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ بِرَأْسِ الْحُسَيْنِ سے روایت کی کہ عبید اللہ بن زیاد کے پاس بْنِ عَلِي فَجُعِلَ فِي طَسْتٍ فَجَعَلَ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا سر لایا گیا جو ایک طشت میں رکھا گیا تو وہ چھڑی سے ان يَنْكُتُ وَقَالَ فِي حُسْنِهِ شَيْئًا فَقَالَ کے منہ پر ٹھکرانے لگا اور ان کی خوبصورتی کے أَنَسٍ كَانَ أَشْبَهَهُمْ بِرَسُوْلِ اللهِ متعلق کچھ کہا۔ حضرت انس نے کہا: وہ سب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَخْضُوْبًا لوگوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت بِالْوَسْمَةِ۔ مشابہت رکھتے تھے اور ان کے بالوں میں وسمے کا خضاب لگا تھا۔ ٣٧٤٩: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ۳۷۴۹ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ قَالَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: عدی نے سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مُجھے خبردی، کہا: میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِي عَلَى عَائِقِهِ يَقُوْلُ کو دیکھا اور حضرت حسن بن علی آپ کے کندھے اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ۔ پر تھے۔ آپ فرماتے تھے: اے اللہ ! میں اس سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت رکھ۔ ٣٧٥٠: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۳۷۵۰ : عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ کہا کہ عمر بن سعید بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ بن ابی حسین نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن ابی ملیکہ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا ہے ، ابن ابی ملیکہ نے عقبہ بن حارث سے روایت بَكْر رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَحَمَلَ الْحَسَنَ کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوک رت ابو بکر الله