صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 237 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 237

صحیح البخاری جلد ۲۳۷ -۲- کتاب فضائل أصحاب النبي بَاب : ذِكْرُ مُصْعَبِ بْنِ عُمَيْرٍ حضرت مصعب بن عمیر کا ذکر بَاب ۲۲: مَنَاقِبُ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کے اوصاف قَالَ نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي نافع بن جبیر نے حضرت ابوہریرہ سے نقل کیا کہ هُرَيْرَةَ عَانَقَ النَّبِيُّ الله الْحَسَنَ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن کو گلے لگایا۔٣٧٤٦: حَدَّثَنَا صَدَقَةٌ حَدَّثَنَا ۳۷۴۶ : صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى عَنِ کہ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا کہ ابو موسیٰ نے حسن الْحَسَنِ سَمِعَ أَبَا بَكْرَةَ سَمِعْتُ النَّبِيُّ (بصرى) سے روایت کرتے ہوئے ہم سے بیان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ کیا۔انہوں نے حضرت ابو بکرہ سے سنا۔(وہ کہتے وَالْحَسَنُ إِلَى جَنْبِهِ يَنْظُرُ إِلَى النَّاسِ تھے ) میں نے نبی صلی تم سے منبر پر سنا اور حسن مَرَّةً وَإِلَيْهِ مَرَّةً وَيَقُوْلُ ابْنِي هَذَا سَيَدٌ آپ کے پہلو میں تھے۔کبھی آپ لوگوں کی طرف دیکھتے کبھی حسن کی طرف۔آپ نے فرمایا: میرا یہ بیٹا سردار ہوگا اور امید ہے کہ اللہ اس کی وجہ سے مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کرا دے گا۔وَلَعَلَّ اللهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ۔اطرافه: ۲۷۰۴، ۳۶۲۹، ۷۱۰۹ ٣٧٤٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۷۴۷ مرد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر نے الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ ہمیں بتایا، کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ تھے: ابو عثمان نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے ، حضرت اسامہ نے نبی صلی الی یکم سے روایت کی کہ آپ انہیں اور حضرت حسن کو لیتے اور فرماتے: اے اللہ ! رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ وَيَقُوْلُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا میں ان دونوں سے محبت رکھتا ہوں اس لئے تو بھی أَوْ كَمَا قَالَ۔اطرافه: ۳۷۳۵، ۲۰۰۳- ان سے محبت رکھ یا کچھ اسی طرح فرماتے۔