صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 234 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 234

صحیح البخاری جلدی ۲۳۴ ۶۲- کتاب فضائل أصحاب النبي صل عليهم اللَّهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيْسًا صَالِحًا فَجَلَسَ داخل ہوئے تو انہوں نے دعا کی: اے اللہ ! إِلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ میرے لئے کوئی اچھا ہم نشین میسر فرما۔ پھر مِمَّنْ أَنْتَ قَالَ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ قَالَ حضرت ابوالدرداء کے پاس جا کر بیٹھے اور حضرت أَلَيْسَ فِيْكُمْ أَوْ مِنْكُمْ صَاحِبُ السِّرِّ ابو الدرداء نے کہا: تم کن لوگوں میں سے ہو ؟ الَّذِي لَا يَعْلَمُهُ غَيْرُهُ يَعْنِي حُذَيْفَةَ انہوں نے کہا: اہل کوفہ سے ۔ حضرت ابو دردار قَالَ قُلْتُ بَلَى قَالَ أَلَيْسَ فِيْكُمْ أَوْ نے پوچھا: کیا تم میں یا کہا: کیا تم میں سے وہ رازدار نہیں کہ اس کے سوا اس راز کو کوئی نہیں جانتا یعنی مِنْكُمُ الَّذِي أَجَارَهُ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي مِنَ حذیفہ علقمہ کہتے تھے : میں نے کہا: کیوں نہیں، ضرور ہیں۔ حضرت ابو درداء نے کہا: کیا تم میں یا الشَّيْطَانِ يَعْنِي عَمَّارًا قُلْتُ بَلَى کہا: کیا تم میں سے وہ شخص نہیں جس کو اللہ نے قَالَ أَلَيْسَ فِيْكُمْ أَوْ مِنْكُمْ صَاحِبُ پناہ دی یعنی شیطان سے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ نے السَّوَاكِ وَالْوِسَادِ أَوِ السِّرَارِ قَالَ علیہ وسلم نے اپنی زبان سے فرمایا یعنی عمارت میں بَلَى قَالَ كَيْفَ كَانَ عَبْدُ اللهِ يَقْرَأُ کہا: کیوں نہیں، ضرور ہیں۔ حضرت ابوالدرداء وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلی نے کہا: کیا تم میں یا کہا: تم میں سے وہ شخص نہیں (الليل: ٢-٣) قُلْتُ وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى۔ ہیں جو مسواک اور تکیہ یا کہا راز رکھا کرتے تھے ؟ قَالَ مَا زَالَ بِي هَؤُلَاءِ حَتَّى كَادُوا انہوں ( علقمہ ) نے کہا: کیوں نہیں، ضرور ہیں۔ يَسْتَنْزِلُوْنَنِي عَنْ شَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنَ حضرت ابو درداء نے پوچھا: سورۃ وَ الَّيْلِ إِذَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ يَغْشَى وَ النَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى کو عبد الله بن مسعود کیسے پڑھتے تھے؟ میں نے کہا: وَالذَّكَرِ والانٹی پڑھا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: یہ لوگ اب تک میرے پیچھے پڑے رہے کہ قریب تھا کہ وہ مجھے اس بات سے پھیلا دیتے جو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی۔ اطرافه: ۳۲۸۷، ۳۷۴۲، ۳۷۶۱، ۴۹۴۳، ۴۹۴۴، ۶۲۷۸