صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 233 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 233

صحیح البخاری جلد ۲۳۳ ۶۲ کتاب فضائل أصحاب النبي الام فَقُلْتُ إِنِّي دَعَوْتُ اللهَ أَنْ يُسَرَ لِي ہیں؟ لوگوں نے کہا: حضرت ابو درداٹھ۔میں نے جَلِيْسًا صَالِحًا فَيَسَّرَكَ لِي قَالَ مِمَّنْ (ان سے) کہا: میں نے اللہ سے یہ دعا کی تھی کہ أَنْتَ قُلْتُ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ قَالَ میرے لئے کوئی نیک ہم نشین میسر کرے تو اس نے أَوَلَيْسَ عِنْدَكُمُ ابْنُ أُمَ عَبْدِ صَاحِبُ میرے لئے آپ کو بھیج دیا۔انہوں نے پوچھا: تم کن النَّعْلَيْنِ وَالْوِسَادِ وَالْمِطْهَرَةِ وَفِيْكُمْ لوگوں میں سے ہو ؟ میں نے کہا: اہل کوفہ سے۔انہوں نے کہا: کیا تمہارے پاس ام عبد کے بیٹے الَّذِي أَجَارَهُ اللَّهُ مِنَ الشَّيْطَانِ يَعْنِي عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ (حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ) نہیں ہیں جو آنحضرت صلى الم کے کفش (جوتے) اور تکیہ اور وضو کا برتن وَسَلَّمَ أَوَلَيْسَ فِيْكُمْ صَاحِبُ سِرّ اپنے پاس رکھتے تھے ؟ اور کیا تم میں وہ (حضرت عمار النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي لَا بن یاسر نہیں ہیں جن کو اللہ نے شیطان سے پناہ يَعْلَمُ أَحَدٌ غَيْرُهُ ثُمَّ قَالَ كَيْفَ يَقْرَأُ دى؟ جیسا کہ نبی علی ایم نے اپنی زبان سے فرمایا۔عَبْدُ اللهِ وَاليْلِ إِذَا يَغْشَى - فَقَرَأْتُ (اور کہا: کیا تم میں نبی علی ایم کا وہ راز دار نہیں ہے عَلَيْهِ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا کہ جس راز کو اُن کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا۔پھر تجلى ( الليل: ۲-۳) والن گر حضرت ابو در داٹو نے پوچھا: عبد اللہ بن مسعود) وَالْأُنْقَى۔قَالَ وَاللَّهِ لَقَدْ أَقْرَأَنِيْها سورة اللیل کس طرح پڑھتے ہیں؟ میں نے ان کے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سامنے یہ سورۃ یوں پڑھی: وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى۔انہوں فِيْهِ إِلَى فِيَّ۔نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بخدا مجھے یہ سورۃ منہ در منہ اسی طرح پڑھائی۔اطرافه : ۳۲۸۷، ۴۳ ۷ ۳، ۳۷۶۱، ۴۹۴۳، ۴۹۴۴، ۶۲۷۸۔٣٧٤٣: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۳۷۴۳ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُّغِيْرَةَ عَنْ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مغیرہ سے، إِبْرَاهِيمَ قَالَ ذَهَبَ عَلْقَمَةُ إِلَى مغیرہ نے ابراہیم (شخصی) سے روایت کی۔انہوں الشَّامِ فَلَمَّا دَخَلَ الْمَسْجِدَ قَالَ نے کہا: علقمہ شام کی طرف گئے۔جب مسجد میں